arifkarim
معطل
مسئلہ حل نہیں ہوا کیونکہ لوگ آج بھی وہی پرانا انپیج 2،4 غیر یونیکوڈ والا ہی استعمال کرتے ہیں۔بالآخر ان پیج 3 کو کمپیٹبلٹی موڈ (ایکس پی سروس پیک 2) کے ذریعے نصب کر لیا ہے۔
الحمداللہ مسئلہ حل ہو گیا۔
مسئلہ حل نہیں ہوا کیونکہ لوگ آج بھی وہی پرانا انپیج 2،4 غیر یونیکوڈ والا ہی استعمال کرتے ہیں۔بالآخر ان پیج 3 کو کمپیٹبلٹی موڈ (ایکس پی سروس پیک 2) کے ذریعے نصب کر لیا ہے۔
الحمداللہ مسئلہ حل ہو گیا۔
اسلام و علیکم
مجھے یونیکوڈ سے ان پیج میں تبدیلی کے لیے کوئی سافٹویئر درکار ہے۔ احباب کوئی مشورہ عنایت فرمائیں۔
پاک ان پیج کنورٹر صرف ان پیج سے یونیکوڈ میں بدلتا ہے۔ میں سمجھتا تھا دونوں کام ہی کر سکتا ہے لیکن اس میں ان پیج والا آپشن منتخب کرنے سے ایکسپشن ایرر آتا ہے۔
حل بتا کر ممنون فرمائیں۔
بالآخر ان پیج 3 کو کمپیٹبلٹی موڈ (ایکس پی سروس پیک 2) کے ذریعے نصب کر لیا ہے۔
الحمداللہ مسئلہ حل ہو گیا۔
پاک یونیکوڈ کنورٹر میں فائل سے سیو کرنے کا آپشن نہیں تھا البتہ متن کاپی کر کے کلپ بورڈ سے کنورٹ کرنے کا آپشن تھا۔ مجھے یہ آپشن پہلے پتا تھا لیکن بھول گیا تھا کہ ایسے استعمال کرنا ہے۔ اب دوبارہ ٹرائی کرنے پر اس نے ان پیج میں واپس کنورٹ کر دیا ہے۔ یعنی پہلے یونیکوڈ متن کاپی کیا پھر اسے پاک کنورٹر سے "یونیکوڈ سے ان پیج" میں کیا اور پھر ان پیج 2 میں پیسٹ کر دیا تو ٹھیک تھا۔ اب اگر وہاں سے اعتراض ہوا تو ان پیج 2 کی فائلیں بھی مہیا کر سکتا ہوں۔
معذرت یار، کام تو یہ چند منٹ کا ہے لیکن لاسٹ اپڈیٹ والا کوڈ گھر پر ہے ،گھر جا کر یا تو ٹائم نہیں مل پاتا یا پھرجب کمپیوٹر آن ہوتا ہے تو اس وقت ذہن میں نہیں آتا ، خیرآج کوشش کروں گا۔
ماتھے پر لکھ کر لگا لیں کہ گھر جا کر یہ کام کرنا ہے۔ گھر میں بیگم صاحبہ یاد کروا دیں گیمعذرت یار، کام تو یہ چند منٹ کا ہے لیکن لاسٹ اپڈیٹ والا کوڈ گھر پر ہے ،گھر جا کر یا تو ٹائم نہیں مل پاتا یا پھرجب کمپیوٹر آن ہوتا ہے تو اس وقت ذہن میں نہیں آتا ، خیرآج کوشش کروں گا۔
لگتا ہے کچھ ایسا ہی کرنا پڑے گا، کل پھر بھول گیاماتھے پر لکھ کر لگا لیں کہ گھر جا کر یہ کام کرنا ہے۔ گھر میں بیگم صاحبہ یاد کروا دیں گی
اپنا نمبر زپ کر دیں۔ جب آپ گھر جائیں گے تو میں مس کال کر دوں گالگتا ہے کچھ ایسا ہی کرنا پڑے گا، کل پھر بھول گیا