دعا کریں کہ میرے کمپیوٹر کے مانیٹر کا مسئلہ حل ہوجائے جلد از جلد تاکہ میں بھی کچھ خدمت انجام دے سکوں۔
شکریہ ابو کاشان؛سب دوستوں کو اللہ پاک مزید ترقی عطا فرمائے۔۔۔آمین۔۔۔۔۔۔۔
جدول 1
سورہ کا نمبر | سورہ کا نام | ڈاؤنلوڈ لنک Rtf | رکن کا نام | مکمل Rtf | مکمل Pdf | پیش رفت
میں اس پروجیکٹ کو منظّم کرنے کی ایک کوشش کر رہا ہوں۔ اس جدول کو 114 سطور تک وسیع کر نا ہے۔ جس میں جدول کے مطابق معلومات اور لنک درج ہوں گے۔ تا کہ اپڈیٹ میں آسانی رہے اور ساتھ ساتھ ایک ذخیرہ معلومات (database) بھی تیار ہو جائے۔شکریہ ابو کاشان؛
بھائی جان آپ کس سورہ پر کام کر رہے ہیں؟ اس پوسٹ میں درست سمجھ نہیں آرہا۔۔۔۔۔۔۔
جو آپ چاہیے وہ منتخب کر لیں۔ اوپر دیے گیے ٹیبل کے مطابق جو سورتیں ہوگئ ہیں وہ نا کریں باقی جو بھی چاہیے کر لیں۔اللہ تعالیٰ آپ سب کی محنت قبول فرمائے۔
میرے ذمے کوئی سورت یا سورتیں لگا دیں تو مجھے خوشی ہو گی۔
پروف ریڈنگ کیلئے سورتوں کی تقسیم کا ٹیبل پیش خدمت ہے۔ آپ اس تھریڈ میں، جن سورتوں پر کام کرنا چاہیں، انکا نام لکھ دیں، خاکسار اس ٹیبل کو اپڈیٹ کرتا رہے گا:
سورہ کا نمبر |سورہ کا نام | رکن کا نام | پیش رفت
104-114 |الھمزۃ - الناس | عبدالمجید | -
93-103 |الضحیٰ - العصر | عارف کریم | 100 %
81-79 |النبا - التکویر | باسم | 100%
82-92 |الانفطار - الیل | اردو | -
36 ، 67 |یاسین ، الملک |محمد عویدص | -
-68 |القلم- | باسم | -
بہتر ہوگا کہ آخری سورتوں پر پہلے کام کیا جائے کیونکہ ان میں علامات زیادہ ہیں، اس طرح مزید پروف ریڈنگ کی پریکٹس ہوگی۔
پروف شدہ سورہ .rtf فورمیٹ میں اپلوڈ کریں، اور اگر ہوسکے تو اسکی پی ڈی ایف فائل بھی ساتھ ہی بنا دیں، تاکہ باقی دوست بھی پراجیکٹ کی پراگریس دیکھ سکیں۔ پروف ریڈنگ میں مسائل کی سورت میں ٹوٹوریل والی تھریڈ میں پوسٹ کریں، شکریہ
پراجیکٹ سائٹ کا ایڈریس: http://unicodequran.freesitespace.net/unicodequran/
کچھ خرابیوں کے باعث یہ فونٹ ریلیز نہیں ہوا اوراس پر مزید کام بھی نہیں ہورہا
1:المصحف
2:نور قرآن اور
3:القلم قرآن فونٹ کلک کرکے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔
کچھ خرابیوں کے باعث یہ فونٹ ریلیز نہیں ہوا اوراس پر مزید کام بھی نہیں ہورہا
1:المصحف
2:نور قرآن اور
3:القلم قرآن فونٹ کلک کرکے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔