! یونیکوڈ قرآن پراجیکٹ کیلئے کام کی تقسیم !

خلیل بہٹو

محفلین
یقینا سندھی میں ہی ہے۔ یہی قرآن مکمل چھپ چکا ہے۔ اب اس کو فونٹ میں تبدیل کرنا باقی ہے۔ تاکہ اس خوبصورت فونٹ سے ہر شخص مستفیض ہوسکے۔
 
یقینا سندھی میں ہی ہے۔ یہی قرآن مکمل چھپ چکا ہے۔ اب اس کو فونٹ میں تبدیل کرنا باقی ہے۔ تاکہ اس خوبصورت فونٹ سے ہر شخص مستفیض ہوسکے۔
اگر حکم ہوتو اس پر کام شروع کر دیا جائے ؟
کیوں عبدالمجید بھائی!
 
مجید بھائی راسخ صاحب کے پیش کردہ خط پر فانٹ بنا رہے ہیں۔ اسکے لئے ہمارے پاس اس وقت ٹائم نہیں ہے۔:(
یا حضرت میں اپنی بات کر رہا رتھا۔ تقریباً 70 فیصدپر کام مکمل ہوچکا ہے۔ ان شاء اللہ عزوجل جلد تمہیں اس کی کاپی بھیج دونگا۔
 
اگر حکم ہوتو اس پر کام شروع کر دیا جائے ؟
کیوں عبدالمجید بھائی!
عویدص بھائی راسخ‌کشمیری صاحب اور خلیل بھٹو بھائی کا پیش کردہ سمپل ایک ہی خط ہے اسپر میرے طرف سے کام جاری ہے انشاء اللہ اگر ضرورت پڑھی تو آپکو بھی تکلیف دیا جائے گا اس نیک کام میں
 
عویدص بھائی راسخ‌کشمیری صاحب اور خلیل بھٹو بھائی کا پیش کردہ سمپل ایک ہی خط ہے اسپر میرے طرف سے کام جاری ہے انشاء اللہ اگر ضرورت پڑھی تو آپکو بھی تکلیف دیا جائے گا اس نیک کام میں
لیکن میں اس پر تو کام ختم بھی کر چکا ہوں۔ تمام حروف کو شامل کر دیا بس لیگچرز ڈالنا باقی رہ گئے ہے۔ خیر اللہ عزوجل آپ کو جزاء خیر عطا فرمائیے۔
 
میرے بلاگ پر قرآن ایم ایس ورڈ میں لکھا گیا دستیاب ہے، وہ یونی کوڈ ہی ہے نہ‌؟
کیونکہ آپ اس لکھائی کو کاپی کر کے نوٹ پیڈ میں پیسٹ کر کے محفوظ کر سکتے ہیں
تو پھر آپ لوگ دوبارہ اسے کیوں لکھ رہے ہیں ؟
 
عویدص بھائی کیا آپ راسخ کشمیری بھائی کے ہی پیش کردہ صفحات پر کام مکمل کرچکے ہیں ؟ اگر ہاں‌تو کیا آپ اسکا نمونہ پیش کرسکتے ہیں ۔ کیا ایسا تو نہیں‌ہے کہ آپنے محمدی قرآنی فونٹ پر کام مکمل کیا ہو ؟
 
عویدص بھائی کیا آپ راسخ کشمیری بھائی کے ہی پیش کردہ صفحات پر کام مکمل کرچکے ہیں ؟ اگر ہاں‌تو کیا آپ اسکا نمونہ پیش کرسکتے ہیں ۔ کیا ایسا تو نہیں‌ہے کہ آپنے محمدی قرآنی فونٹ پر کام مکمل کیا ہو ؟
نمبر ۱۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محمدی پر کام بلکل مکمل ہوچکا ہے بس آپ کی ایک نظر چاہیے اگر حکم ہوتو آپ کو بھیج دو اس کی ایک کاپی؟ دراصل پچھلے تین ماہ سے پیپرز کی تیاری میں مصروف تھا اسی لیے اس پر بلکل بھی توجہ نہیں دی ۔ اب فارغ ہوا ہوتو کام مکمل کر دیا ہے محمدی پر۔ اس میں الف کے اوپر زبر کا مسئلہ آرہا ہے جو مجھے سمجھ نہیں آرہا ہے۔
نمبر ۲۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں راسخ بھائی کے فانٹ پر نہیں بلکل خلیل بہٹو بھائی کے دیے گئئے سپل پر کام مکمل کر چکا ہوں۔ لیگچرز ڈال رہا ہو جلد ہی اس پر کام کر کے آپ کو بھیج دیتا ہوں۔
والسلام
 
عبدالمجید بھائی میں نے دونوں فانٹ کے لنکس آپ کو بھیج دیے ہیں۔ عطاری محمدی فانٹ تقریباً 92 فیصد خلیل بھائی کے مہیا کردہ فانٹ سمپل جیسا ہے ۔ بہرحال خلیل بھائی کا فانٹ عطاری قرآن ہے اور عطاری محمدی فانٹ اس کے نیچے ہے۔

ScreenShort_01Mar091935.gif

عطاری قرآن فانٹ کو ابھی خوبصورت کرنے میں محنت لگی گی۔ اگر لیچگرز مل جائے تو پھر کام آگے شروع کیا جاسکتا ہے۔
والسلام
(جو جگہہ بیچ میں مس ہے وہ لیچگرز تھے جو میں دوران خط سازی ہٹا دیے)۔
 
arifkarim

معطل
عبدالمجید بھائی میں نے دونوں فانٹ کے لنکس آپ کو بھیج دیے ہیں۔ عطاری محمدی فانٹ تقریباً 92 فیصد خلیل بھائی کے مہیا کردہ فانٹ سمپل جیسا ہے ۔ بہرحال خلیل بھائی کا فانٹ عطاری قرآن ہے اور عطاری محمدی فانٹ اس کے نیچے ہے۔

screenshort_01mar091935.gif

عطاری قرآن فانٹ کو ابھی خوبصورت کرنے میں محنت لگی گی۔ اگر لیچگرز مل جائے تو پھر کام آگے شروع کیا جاسکتا ہے۔
والسلام
(جو جگہہ بیچ میں مس ہے وہ لیچگرز تھے جو میں دوران خط سازی ہٹا دیے)۔

ان دونوں پر تو لگتا ہے کافی محنت ہونے والی ہے!
 
Top