شازل
محفلین
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ کسی سی ایم ایس کو مقامیانے لگیںتو انکوڈنگ کا مسئلہ کھڑا ہوجاتا ہے
الفاظ عجیب و غریب ہو جاتے ہیں
کیا کوئی اصول ہے کہ کہاں پر یونی کوڈ سپورٹ کو ایڈ کرنے سے اردو وغیرہ درست طریقے سے لکھی جاسکتی ہے؟
کیا ہم لینگوئج فائل پو یہ اصول لاگو کردیں
یا کہیںاور جگہ پر
کوئی سادہ سا حل نہیںہے اسکا؟