یونی کوڈ کریکٹر کی کوڈنگ لسٹ ٹیکٹ کی سورت میںدرکار ہے ایک جگہ ایم بلال صاحب نے تصویری صوررت میںدی ہوئی تھی لیکن کیا کسی کے پاس ٹیکسٹ کی صورت میںہے ۔ مجھے کی بورڈ بنانے کے لئے درکار ہے ۔