یوٹیوب سےاگرویڈیوڈاؤن لوڈ کرنی؟

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
اگرمیں یوٹیوٹ سےکوئی بھی ویڈیواپنےکمپیوٹرپرڈاؤن لوڈکرناچاہتاہوں تواسکاکیاطریقہ کارہے۔


والسلام
جاویداقبال
 

dxbgraphics

محفلین
real player گولڈ انسٹال کر لیں اور انسٹالیشن کے دوران download youtubeکا خانہ checkمارک کریں اور سسٹم ریسٹارٹ کریں
 
دوسرا طریقہ یہ ہے کہ اپنی یوٹیوب کے یو آر ایل کو کاپی کرکے
www.keepvid.com
میں پیسٹ کریں ، ڈاؤن لوڈ لنک مل جائے گا۔

پہلے اور دوسرے طریقے دونوں میں‌اپنے کمپیوٹر پر کچھ انسٹال نہیں کرنا پڑتا۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

انیس بھائي، اس کے بعدکیاکرناہے؟ اس کی بھی تفیصل بتادیں۔


والسلام
جاویداقبال
 
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

انیس بھائي، اس کے بعدکیاکرناہے؟ اس کی بھی تفیصل بتادیں۔


والسلام
جاویداقبال

استعمال کرکے تو دیکھیئے بہت آسان طریقہ ہے ، پہلے میں تو ایک نئے پیج پر لے جاتا ہے جہاں ویڈیو کے نیچے ہے
Download کا بٹن مل جائے گا۔
دوسرے میں پیسٹ کرکے دائیں جانب Download کا بٹن موجود ہے جو مختلف کوالٹی کی فائلز کا ڈاؤن لوڈ ربط دے دے گا جس پر رائٹ کلک کرکے اسے save کر سکتے ہیں۔ یا د رہے کہ save کرتے وقت اسکے نام کو تبدیل کر لیں اور ساتھ ہی اسے name.avi کی ایکسٹنشن دینا مت بھولیئے گا۔
 

فاتح

لائبریرین
میں تو عرصہ دراز سے یو ٹیوب ڈاؤن لوڈر استعمال کرتا آیا ہوں اور اب تو انھوں نے اس میں ہائی کوالٹی اور ہائی ڈیفینیشن ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت بھی شامل کر دی ہے۔
 

خورشیدآزاد

محفلین
میں تو آربٹ ڈاون لوڈر تجویز کرونگا۔ نا صرف ویڈیو آڈیو فائلز میں مددگار ہے بلکہ اس سے ڈاون لوڈ مینیجر کا بھی کام لیا جا سکتا ہے۔

میری ذاتی تجربے کے مطابق بہترین یوٹیوب ڈاؤنلوڈر آربِٹ۔:applause::applause:

اور ہاں شوبی صاحب کے ایک مراسلے سے ہی اس بارے میں معلوم ہوا تھا جس کے لیےشوبی صاحب شکریہ۔
 

dxbgraphics

محفلین
اپنے یو ٹیوب ویڈیو کے urlمیں جا کر جہاں www.youtube.com /................. وغیرہ لکھا ہوتا ہے وہاں پر youtube.com سے پہلے اسطرح لکھیں www.kissyoutube.com یعنی کے kissکا اضافہ کر دیجئے مثال دیکھ لیں

http://www.kissyoutube.com/watch?v=nehzmym7dr0&feature=popular

شکریہ انیس بھائی ۔
یہ پہلے والا طریقہ سہل ہے اس میں میرے جیسے کند ذہن آدمی کو زیادہ آسانی مل گئی ہے
 

ijaz1976

محفلین
ویسے اگر فائر فاکس استعمال کرتے ہیں تو پھر گریس مونکی اور اس کے سکرپٹ بھی کمال کرتے ہیں اسکے سکرپٹ فری دستیاب ہیں میں تو وہی استعمال کرتا ہوں یا پھر آئی ڈی ایم یہ ہر ویڈیو کے اوپر Download this video کا آپشن دے دیتا ہے چاہے وہ ویڈیو کسی بھی ویب سائٹ پر موجود ہو اس سے آسان اور کیا ہو اور سپیڈ بھی زبردست، ویسے IDM انٹرنیٹ ایکسپلورر اور فائر فاکس دونوں پر یکساں مفید ہے اور یہ تو ریپڈ شیئر کی فائل کو بھی پکڑ لیتا ہے اور ڈائونلوڈ کرکے ہی دم لیتا ہے سوائے ریزیوم فنکشن کے۔
 

وجی

لائبریرین
ویسے آپ سب کے بتائے ہوئے طریقے بھی اچھے اور آسان لگتے ہیں
مگر میں ریئل پلیئر ہی استعمال کرتا ہوں
 

شازل

محفلین
رئیل پلیئر کی ایک خاصیت یہ ہے کہ جہاں تک چاہیں اتنے تک ہی ویڈیو کو ڈاونلوڈ کردیتا ہے جبکہ دوسرے جب تک اپنا پراسیس پورا نہیں کرلیتے اتنے تک ویڈیو پلے نہیں‌ہوتی،
بس ایک خرابی ہے کہ کچھ سلو ہے آئی ڈی ایم کے مقابلے میں
 
واقعی آپ کی بات درست ہے شازل لیکن جن کے پاس سست کمپیوٹر ہیں (خاکسار کی طرح) ان کے لئے آربٹ ہی بہتر ہے۔ بہرحال اپنی اپنی ترجیحات اور پسند ناپسند ہے۔ جس کو جو طریقہ بہتر لگے وہ اپنا لے۔
 

ijaz1976

محفلین
ویسے ویڈیو اگر فائر فاکس کے اپنے ڈیفالٹ ڈائونلوڈر سے ڈائونلوڈ کی جائے تو اس کا یہ بھی فائدہ ہے کہ جس قدر فائل کا حصہ ڈائونلوڈ ہوچکا ہوتا ہے اس کو آپ ساتھ ساتھ Play بھی کرسکتے ہیں لازمی نہیں کہ آپ ساری ویڈیو ڈائونلوڈ ہونے کے بعد ہی اسے دیکھیں۔
 
Top