فلک شیر
محفلین
السلام علیکم!
بالعموم بچوں کے روززانہ سکرین ٹائم کے لیے اہلیہ یا کبھی کبھار میں، یوٹیوب سے ان کے لیے کارٹون یا دیگر مواد ڈاؤن لوڈ کر لیتے تھے۔ چند روز سے یوٹیوب سے کوئی چیز ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہی۔ گوگل کرنے پہ مختلف یوٹیوب آن لائن ڈاؤن لوڈنگ ویب سائٹس ٹرائی کیں، لیکن بات نہیں بنی ۔
کیا اس کی وجہ کوئی قانونی رکاوٹ ہے ، یا یوٹیوب کی کوئی پالیسی؟
اس کا کوئی حل عنایت ہو۔
پیشگی تشکر