میرے لیپ ٹاپ میں انٹرنیٹ ایکسپلورر9 میں یوٹیوب کی ویڈیوز فارم اور فیس بک پہ صحیح جگہ پرShow نہیں ہوتیں۔۔بلکہ آگے پیچھے ہوتی ہے۔
پہلے یہ مسئلہ نہیں تھا۔اب پتا نہیں کیا وجہ ہے۔ایک دو دن سے یہ مسئلہ ہو رہا ہے۔شاید فلیش پلئیر کا 10.3ورژن انسٹال کیا ہے۔اس کی وجہ سے نہ ہوگیا ہو۔
اگر کسی صاحب کو اس کے بارے میں علم ہوتو مدد فرمائیں۔