یوٹیوب نے ویڈیوز کو ملنے والی ناپسندیدگی چھپانے کا "اصولی" فیصلہ کر لیا

محمداحمد

لائبریرین

محمداحمد

لائبریرین
کیا یہ ناظرین کے ساتھ دھوکا بازی نہیں؟

دراصل بہت سی اچھی چیزیں بہت سے برے لوگوں کی وجہ سے برباد ہو جاتی ہیں۔
اگر یہ نیگیٹو رینکنگ جینوئن ہی رہتی تو اچھی بات ہے۔ لیکن لوگ جلن حسد میں اس کا غلط استعمال کرتے رہے ہیں۔ جس سے عام صارفین کی ریٹنگ کا تناسب کافی خراب ہو جاتا ہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
دراصل بہت سی اچھی چیزیں بہت سے برے لوگوں کی وجہ سے برباد ہو جاتی ہیں۔

ہمارے ہاں ایک مختصر راستہ تھا جو ایک رہائشی کالونی سے ہو کر گزرتا تھا۔ اور لوگ اس راستے کو استعمال کرکے ایک کافی لمبے یو ٹرن سے بچ جاتے تھے۔

پھر یہ ہوا کہ اس راستے سے کالونی میں کچھ لوگ آئے اور اُنہوں نے قتل اور ڈکیتی کی واردات کی۔

اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ اس مختصر راستے کو عام لوگوں کے گزرنے کے لئے بند کر دیا گیا۔
 

صریر

محفلین
گوگل پر تو آنکھوں کے موتیا کا علاج ہی نظر آ رہا ہے۔
انگریزی میں اس طرح فیکو لکھنا پڑے گا۔ 'Feku'

اس کلیدی لفظ کو لکھنے پر گوگل ایک شخص کی باقاعدہ پروفائل دکھاتا تھا، مانو اسی کے لئے اس لفظ کو مختص کر لیا گیا ہو۔ بھارت میں یہ خبر بہت مشہور ہوئی تھی، اس کے بعد شاید گوگل نے نتیجہ دکھانے میں تبدیلی کی۔
 
Top