عبدالقدیر 786
محفلین
السلام وعلیکم
میرے پیارے دوست احباب آج کل کے لوگ بڑے جذباتی ہوتے جارہے ہیں کسی نے بتایا کہ یوٹیوب پر کام کرو تو فورن شروع ہوجاتے ہیں اچھی بات ہے ہو جائیں شروع پر یہ تو دیکھ لیں کہ وہ کس طرح پیسے کمارہا ہے کیا کیا جتن کرتاہے وہ کس بات کا دیہان رکھتا ہے جبھی وہ یوٹیوب سے پیسا کما رہا ہے ایسے ہی تھوڑی کہ بس ویڈیو اپلوڈ کرتے جاو پیسا آپ کی جیب میں آتے جائے گا آپ کہیں کام کرتے ہیں تو وہ مالک بھی تو آپ سے کچھ باتوں پر سائن لیتا ہے ایگریمنٹ تک کرالیتے ہیں اُس کمپنی کی پالیسی ہوتی ہے جبھی تو کمپنی گرو کرتی ہے ایسے ہی یوٹیوب بھی اپنی پالیسی بتاتا ہے پر لوگ پالیسی پرہتے نہیں ہیں اور جب اُن کی ساری سال ہا سال کی محنت ضائع ہوجاتی ہے تو کہتے ہیں یہ سب فراڈ ہے بھائی اس ویڈیو کو دیکھ لیں انشااللہ کافی یوٹیوبرز کو فائدہ ہوگا امید کرتا ہوں بات سمجھ آگئی ہوگی ناراض نہیں ہونا میرے دوستوں میں نہیں چاہتا میرے دوست اتنی محنت سے کام کریں اور یوٹیوب والے اُن کی ساری محنت ایک پل میں ہی ضائع کردیں چلیں اب ملیں گیں انشا اللہ اگلے تھریڈ میں اپنا بہت خیال رکھئیے گا اللہ حافظ و ناصر ہم سب مسلمانوں کا
آخری تدوین: