کوئی بات نہیں۔ آپ استقامت کا مظاہرہ کیجیے۔ اور مذکورہ ویب سائٹ کھولنے سے پرہیز کیجیے۔
میں کسی کا مذاق نہیں اُڑا رہا
مجھے خود پر ہنسی آرہی ہے
کہ میں بھی کتنا کمینہ ہوں
کہ خوشی ہوئی مجھے اس خبر سے
بھائی خود شناسی بھی کوئی چیز ہوتی ہےکوئی بات نہیں۔ آپ استقامت کا مظاہرہ کیجیے۔ اور مذکورہ ویب سائٹ کھولنے سے پرہیز کیجیے۔
کچھ سمجھ نہیں آیا۔۔۔ ۔۔۔ کمی نہیں غالب
ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں
یہ خود شناسی نہیں ، محض مایوسی ہے۔بھائی خود شناسی بھی کوئی چیز ہوتی ہے
ورنہ خود کو کمینہ کیوں کہتا
۔۔۔ ۔۔۔ کمی نہیں غالب
ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں
ان کا مطلب ہے کہ ویڈیو شئیرنگ کی کوئی متبادل سائٹ ڈھونڈیے۔کچھ سمجھ نہیں آیا
رحمان ملک کی مشیر نے کنفرم کردیا۔۔ تمام پاکستانی یوٹیوبیوں کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔یوٹیوب کھولنے کا نوٹیفیکیشن آج جاری کر دیا جائے گا (رحمان ملک )
مبارک ہو عائش یوٹیوبی سوری، پری۔۔۔مجھے نہیں معلوم اس کا کوئی تعلق ہمارے عقیدے یا مذہب سے نکلتا ہے یا نہیں
لیکن بھیا لوگ مجھے تو اب سکون محسوس ہوگا پہلے سے، سب کچھ پڑھنا پڑتا تھا اب کم از کم دیکھ تو لوں گی۔ مجھے کمپیوٹر پر زیادہ پڑھنا بالکل اچھا نہیں لگتا اور وہ بھی کورس کی بک کا ۔۔
اور مجھے اس پر شرمندگی نہیں ہو رہی۔
بھیا کر تو میں بھی رہی تھی پر ابھی کچھ دنوں سے بالکل استعمال نہیں پا رہی تھی کہ اس کو کھولنے سے فائر فاکس کریش ہو جاتا تھا۔مبارک ہو عائش یوٹیوبی سوری، پری۔۔۔
میں تو مسلسل استعمال کر رہا ہوں۔ پہلے بتاتیں تو مسئلہ ہوتا ہی نہیں۔
خود ملامتی بھی کہہ سکتے ہیںیہ خود شناسی نہیں ، محض مایوسی ہے۔
توبہ کا در تو ہمیشہ کھلا ہے۔
"FreeGate" سے۔۔۔بھیا کر تو میں بھی رہی تھی پر ابھی کچھ دنوں سے بالکل استعمال نہیں پا رہی تھی کہ اس کو کھولنے سے فائر فاکس کریش ہو جاتا تھا۔
نہیں بھیا"FreeGate" سے۔۔۔