انیس الرحمن
محفلین
اچھا کچھ اور ہوگا۔نہیں بھیا
شاکر بھیا نے کچھ بتایا تھا یہ نہیں تھا میرے خیال سے
یہ تو بہترین تھا۔ اسپیڈ بھی بہت جاندار تھی اس کی۔
اچھا کچھ اور ہوگا۔نہیں بھیا
شاکر بھیا نے کچھ بتایا تھا یہ نہیں تھا میرے خیال سے
جی بھیااچھا کچھ اور ہوگا۔
یہ تو بہترین تھا۔ اسپیڈ بھی بہت جاندار تھی اس کی۔
کل پرسوں تک۔۔جی بھیا
ویسے ابھی کھلی ہے یا نہیں یو ٹیوب؟
تمام پاکستانی یوٹیوبیوں کو
کون "غالب" ملتے ہیں ڈھونڈنے سے۔۔۔۔ ۔۔۔ کمی نہیں غالب
ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں
فری گیٹ کوئی پرابلم تو نہیں کرتا بھائی ؟؟؟؟ انیس الرحمن"FreeGate" سے۔۔۔
میں کسی کا مذاق نہیں اُڑا رہا
مجھے خود پر ہنسی آرہی ہے
کہ میں بھی کتنا کمینہ ہوں
کہ خوشی ہوئی مجھے اس خبر سے
واہبابا جی !
ہر لفظ کو کاغذ پہ اُتارا نہیں جاتاہر نام سرِ عام پکارا نہیں جاتاایسے ہی دل کی ہر بات بھی سرِ محفل کہنے کی نہیں ہوتی۔
واہ
احمد بھائی کیا خوب غزل ہے
ہر لفظ کو کاغذ پہ اُتارا نہیں جاتاہر نام سرِعام پکارا نہیں جاتاہوتی ہیں محبت میں کئی راز کی باتیںویسے ہی اس کھیل میں ہارا نہیں جاتاآنکھوں میں لگایا نہیں جاتا یونہی کاجلزلفوں کو بلاوجہ یونہی سنوارا نہیں جاتاہر شخص کو طوفان بچانے نہیں آتےہر ناؤ کے ہمراہ کنارہ نہیں جاتاتب تک نہیں کھلتے کبھی اسرارِ محبتجب تک کوئی اس راہ میں مارا نہیں جاتا(انعام الحق جاوید)
یہ لیںبہت خوب بلال !
واہ تو ہمیں کہنا چاہیے۔ اسے پسندیدہ کلام میں لگائیے تاکہ کھل کر داد دی جا سکے۔
ویسے آخری شعر تو لاجواب ہے۔
میرے بھائیبابا جی !
ہر لفظ کو کاغذ پہ اُتارا نہیں جاتاہر نام سرِ عام پکارا نہیں جاتاایسے ہی دل کی ہر بات بھی سرِ محفل کہنے کی نہیں ہوتی۔
وزیر اعظم کے حکم پہ پھر بند۔۔۔ ٹوپی ڈراما
پھر بند۔۔۔ لولززززززوزیر اعظم کے حکم پہ پھر بند۔۔۔ ٹوپی ڈراما