سلیمان اشرف
محفلین
بجلی والا حساب ہے یہ آئی وہ گئی۔پھر بند۔۔۔ لولزززززز
بجلی والا حساب ہے یہ آئی وہ گئی۔پھر بند۔۔۔ لولزززززز
کیا واقعی میں کھول کر بند کر دیا ہے دوبارہ سے بھیابجلی والا حساب ہے یہ آئی وہ گئی۔
بالکل مقدس آپی یہی ہو رہا ہے۔ ایک حکم دیتا ہے کھولو۔ رینٹ والی سرکار حکم دیتی ہے بند کرو۔کیا واقعی میں کھول کر بند کر دیا ہے دوبارہ سے بھیا
او مائی گڈنس۔۔۔ آئی کانٹ اسٹاپ لافنگبالکل مقدس آپی یہی ہو رہا ہے۔ ایک حکم دیتا ہے کھولو۔ رینٹ والی سرکار حکم دیتی ہے بند کرو۔
کیا مذاق ہے یار!
عوام نے چنا ہے یہ
یہی ٹوپی ڈرامہ وزیر داخلہ اور وزیراعظم کے درمیاں کتنی کوآردینیشن ہے دیکھا؟ اور ان جاہلوں نے کھولنے سے پہلے چیک نہیں کیا تھا کہ وہ ویڈیوز ہیں کہ نہیں ۔ اصل میں میری گارنٹی ہے اگر ہم دو نئے لیپ ٹاپ ان دونوں جاہلوں کے آگے رکھیں اور ان سے کہیں کے ان پر یوٹیوب لگاؤ تو یہ نہیں لگا پائیں گے
حسرت ان غنچوں پر ہے جو دو گھنٹے کھل کر مرجھا گئےابھی ابھی جیو نیوز پر یہ خبر دیکھی ہے کہ رحمن ملک نے ٹوئیٹر پر یوٹیوب کے دوبارہ کھولے جانے کا اعلان کر دیا ہے، اور آج رات کو باضابطہ اعلانیہ بھی جاری ہو جائے گا۔ رحمن ملک کا کہنا ہے کہ چونکہ ہر طبقے کی جانب سے یوٹیوب کھولے جانے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا، اس لیے یہ فیصلہ کیا ہے۔
حسرت ان غنچوں پر ہے جو دو گھنٹے کھل کر مرجھا گئے
حسرت ان غنچوں پر ہے جو دو گھنٹے کھل کر مرجھا گئے
کڑاہی کا تیل گرم تھا کچھ بال جل گئے بھائی جی کے۔۔۔آپکو کیا آپکی تو پانچوں گھی میں سر تہ خآنے میں ہے
میں نے کڑاھی کا زکر کیا ؟ اور کونسا سر وہ تو تہہ خانے میں تھاکڑاہی کا تیل گرم تھا کچھ بال جل گئے بھائی جی کے۔۔۔
تہہ خانے میں کڑاہی تو تھی۔ اندھیرے میں پتہ نہیں چلا کہ تیل گرم ہے کہ ٹھنڈا۔۔۔میں نے کڑاھی کا زکر کیا ؟ اور کونسا سر وہ تو تہہ خانے میں تھا
آپ اوپر سے پٹرول چھڑک رہے ہیں بستہہ خانے میں کڑاہی تو تھی۔ اندھیرے میں پتہ نہیں چلا کہ تیل گرم ہے کہ ٹھنڈا۔۔۔
میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں