arifkarim
معطل
ڈیلی موشن کی جان چھوٹ جائے گی ابباقی یوٹیوب ایک دو ماہ پہلے کھلنی شروع ہوئی ہے میرے پاس پی ٹی سی ایل اور گوگل کروم پر۔ اب بھی کھل رہی ہے۔
ڈیلی موشن کی جان چھوٹ جائے گی ابباقی یوٹیوب ایک دو ماہ پہلے کھلنی شروع ہوئی ہے میرے پاس پی ٹی سی ایل اور گوگل کروم پر۔ اب بھی کھل رہی ہے۔
ڈیلی موشن سے نہیں بلکہ پراکسی سرسرورز کے جھنجھٹ سے کیونکہ ڈیلی موشن وغیرہ جیسی سائٹس پر تو چند ایک ہی جاتے تھے ورنہ تقریباً ہر کسی کے پاس پراکسی سرور کے ذریعے یو ٹیوب ہی چلتی تھی۔ پاکستان میں یو ٹیوب صرف ان لا علموں کے لیے بند تھی جنہیں پراکسی سرور کا علم نہیں تھاڈیلی موشن کی جان چھوٹ جائے گی اب
یو فون نے نہیں کھولا تھا بلکہ اینڈرائڈ کی ایپلی کیشن پر بلاک نہیں ہو سکا تھا آپریٹرز سےکوئی آفیشل اسٹیٹمنٹ آیا ہے کیا ؟
ویسے بہت سی " آئی آیس پیز" نے تو ایک مدت سے یوٹیوب کھولا ہوا ہے۔ خود یوفون نے ایک زمانے سے یوٹیوب کھولا ہوا ہے ۔
خیر وہ تو Zenmate سے کام چل ہی رہا تھا مگر سست رفتاری کیساتھ۔ڈیلی موشن سے نہیں بلکہ پراکسی سرسرورز کے جھنجھٹ سے کیونکہ ڈیلی موشن وغیرہ جیسی سائٹس پر تو چند ایک ہی جاتے تھے ورنہ تقریباً ہر کسی کے پاس پراکسی سرور کے ذریعے یو ٹیوب ہی چلتی تھی۔ پاکستان میں یو ٹیوب صرف ان لا علموں کے لیے بند تھی جنہیں پراکسی سرور کا علم نہیں تھا
یو فون نے نہیں کھولا تھا بلکہ اینڈرائڈ کی ایپلی کیشن پر بلاک نہیں ہو سکا تھا آپریٹرز سے
شاید ایسا ہی ہو گا۔ کیبل انٹرنیٹ کبھی استعمال نہیں کیا پاکستان میںکیبل انٹرنیٹ کنکشن میں بھی یوٹیوب کےلئے پراکسی کی ضرورت نہیں ہوتی۔ ویسے ہی چل جاتا ہے ۔ شاید سرور پر پراکسی استعمال ہو رہی ہو۔
مجھے بھی یہی لگتا ہےجہاں تک میں نے "سنا" ہے وہ یہ ہے کہ اوپن کی نہیں گئی بلکہ ہو گئی ہے، اور ابھی کچھ فلٹرز اپڈیٹ کر رہے ہیں، پھر یہ سہولت دوبارہ بند ہو جائے گی۔
نہیں ڈیلی موشن کے ساتھ تو اب مستقل تعلق استوار ہوگیا ہےڈیلی موشن کی جان چھوٹ جائے گی اب
غیر آفیشلی ہی چل رہی ہے۔کوئی آفیشل اسٹیٹمنٹ آیا ہے کیا ؟
ویسے بہت سی " آئی آیس پیز" نے تو ایک مدت سے یوٹیوب کھولا ہوا ہے۔ خود یوفون نے ایک زمانے سے یوٹیوب کھولا ہوا ہے ۔
میرے پاس تو پراکسی بھی تھی اور استعمال بھی آتا تھا لیکن اس کے باوجود یوٹیوب نہیں کھولی۔ اب خود ہی کھل رہی ہے تو کھول رہا ہوں۔ڈیلی موشن سے نہیں بلکہ پراکسی سرسرورز کے جھنجھٹ سے کیونکہ ڈیلی موشن وغیرہ جیسی سائٹس پر تو چند ایک ہی جاتے تھے ورنہ تقریباً ہر کسی کے پاس پراکسی سرور کے ذریعے یو ٹیوب ہی چلتی تھی۔ پاکستان میں یو ٹیوب صرف ان لا علموں کے لیے بند تھی جنہیں پراکسی سرور کا علم نہیں تھا
کیوں؟میرے پاس تو پراکسی بھی تھی اور استعمال بھی آتا تھا لیکن اس کے باوجود یوٹیوب نہیں کھولی۔ اب خود ہی کھل رہی ہے تو کھول رہا ہوں۔
یقیناً کوئی مذہبی وجہ ہو گی
گھر میں کونسا کنیکشن ہے؟شاید ایسا ہی ہو گا۔ کیبل انٹرنیٹ کبھی استعمال نہیں کیا پاکستان میں
ADSLگھر میں کونسا کنیکشن ہے؟
ذرا انہیں بتانے دیںیقیناً کوئی مذہبی وجہ ہو گی
سلو؟
ہوم یوزرز کیلئے ADSL کافی ہوتا ہے۔
عام اے ڈی ایس ایل 1080پی ویڈیو سٹریمنگ کے لئے ناکافی ہےہوم یوزرز کیلئے ADSL کافی ہوتا ہے۔
یہاں بھی زیادہ تر نیٹ فلیکس یوزرز کے پاس فائبر کنیکشن ہے۔ البتہ قیمت اے ڈی ایس ایل سے دگنی ہے۔عام اے ڈی ایس ایل 1080پی ویڈیو سٹریمنگ کے لئے ناکافی ہے
8 ایم بی ڈاؤن لوڈ اور 2 ایم بی اپ لوڈ ۔
1080p ویڈیوز کے لیے بھی گزارا ہو جاتا ہے۔ہاں 4k انتظار کروا کے چلتی ہے۔عام اے ڈی ایس ایل 1080پی ویڈیو سٹریمنگ کے لئے ناکافی ہے
فائبر صرف نیا ٹیل والے دیتے ہیں اور ان کی کوریج نہیں ہے یہاںیہاں بھی زیادہ تر نیٹ فلیکس یوزرز کے پاس فائبر کنیکشن ہے۔ البتہ قیمت اے ڈی ایس ایل سے دگنی ہے۔