راشد احمد
محفلین
کل ایک دوست بتا رہا تھا کہ وہ جب بھی فلسطینی عوام پر مسلمانوں پر وحشیانہ بمباری اور ظلم وستم کی ویڈیوز یوٹیوب پر اپ لوڈ کرتا ہے تو یوٹیوب فوری طور پر اسے ختم کردیتا ہے۔
اس سے یہی ظاہر ہوتا ہے کہ یوٹیوب بھی یہودی لابی کا ایک حصہ ہے اور وہ مسلمانوں پر ہونے والے ظلم وستم کو دکھانا نہیں چاہتا۔
اس سے یہی ظاہر ہوتا ہے کہ یوٹیوب بھی یہودی لابی کا ایک حصہ ہے اور وہ مسلمانوں پر ہونے والے ظلم وستم کو دکھانا نہیں چاہتا۔