یوٹیوب

دوست

محفلین
میرا خیال ہے یہ خود ہی ہر فارمیٹ کو فلیش میں بدل دیتا ہے جس کی اضافت .flv ہوتی ہے۔
 
zerocool

محفلین
آپ کسی بھی فارمیٹ میں‌اپلوڈ کرسکتے ھیں۔ یوٹیوب خود اسے flv میں‌تبدیل کردیتاھے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
یو ٹیوب پر ہر ممکن فارمیٹ اور انکوڈنگ کو میں نے اپ لوڈ کیا تھا اور ہر ایک کو انہوں نے ایف ایل وی فارمیٹ میں بدل کر سائٹ پر رکھا تھا
 
سب دوستوں کا دل وجان سے شکریہ

سوال: اگر ویڈیو کلپ بنانا ہو تو کس فارمیٹ میں بنانا چاہئے تاکہ کم سے کم میگا بائٹ یوز ہوں؟

اور Flv میں کنورٹ کرنے کے لئے کوئی پروگرام؟
 
arifkarim

معطل
سب دوستوں کا دل وجان سے شکریہ

سوال: اگر ویڈیو کلپ بنانا ہو تو کس فارمیٹ میں بنانا چاہئے تاکہ کم سے کم میگا بائٹ یوز ہوں؟

اور Flv میں کنورٹ کرنے کے لئے کوئی پروگرام؟

راسخ: آج آپ بہت عرصہ بعد حاضر ہوئے ہیں، خیریت؟
سب سے بہترین کمپریشن ہائی کوالٹی میں divx, xvid یا mp4 کوڈکس دیتے ہیں۔ آپ ان میں سے کوئی بھی کوڈک استعمال کر سکتے ہیں۔ میں ذاتی طور پر divx کو پسند کرتا ہوں :)

Flv انکوڈنگ کیلئے یہ فری پروگرام استعمال کیجئے۔
http://www.rivavx.com/?encoder

لیکن یہ کام یو ٹیوب خود بھی کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
راسخ: آج آپ بہت عرصہ بعد حاضر ہوئے ہیں، خیریت؟
سب سے بہترین کمپریشن ہائی کوالٹی میں Divx, Xvid یا Mp4 کوڈکس دیتے ہیں۔ آپ ان میں سے کوئی بھی کوڈک استعمال کر سکتے ہیں۔ میں ذاتی طور پر Divx کو پسند کرتا ہوں :)

Flv انکوڈنگ کیلئے یہ فری پروگرام استعمال کیجئے۔
http://www.rivavx.com/?encoder

لیکن یہ کام یو ٹیوب خود بھی کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

عارف کچھ ذاتی مصروفیت کی بنا پر نہیں آ رہا تھا

معلومات شئیر کرنے کا شکریہ

ٹرائی کرتا ہوں
 
میں نے‌ ایک زڈیو کلپ بنایا تھا جو ۳ منٹ کا ہے۔ اسے جب میں‌ کسی بھی فارمیٹ میں اپلوڈ کرتا ہوں تو نتیجۃ صرف ۱۲ یا ۲۲ سیکنڈ ظاہر کرتا ہے
باقی سب کٹا ہوا ہوتا ہے۔

یہ کیا چکر ہے؟ میں بار بار اپلوڈ‌ کرکے بے حال ہو رہا ہوں لیکن بات نہیں‌ بن رہی

کوئی حل؟
 
Top