محمد یعقوب آسی
محفلین
لفظیاتی فضا کے حوالے سے اپنی ایک تحریر (نثر پارہ) مطالعے کے لئے پیش کر رہا ہوں۔ شاید کسی کام آ سکے۔
اس پر احباب کی گفتگو میرے لئے خوشی کا باث ہو گی۔ وہیں اُسی دھاگے میں کہ یہ دھاگا تو فاروق صاحب کا ہے۔