La Alma
لائبریرین
یہ تو لمحہٴ فکریہ ہے۔ عموماً دو قسم کی شاعری سر کے اوپر سے گزر جاتی ہے۔ ایک وہ جسکا آپ نے اوپر ذکر کیا، اور دوسری وہ قِسم جس کا کسی قِسم میں شمار ہی نہیں ہوتا۔ 😊مزرا غالب کو بہت کم پڑھتی ہوں کیوں کہ ان کی شاعری میں مشکل الفاظ سر کے اوپر سے گزر جاتے
(آپ کی شاعری میں بھی مشکل الفاظ پائے جاتے ہیں)