گوریوں سے شادی کرنا جرم ہے، جسکی سزا تو بھگتنی ہوگی، ہہاہاہاہہاہاہا!
مجھے یقین تھا کوئی تبصرہ دے یا نا دے عارف نے ضرور کچھ بولنا ہے
میرے پیٹ میں درد اٹھُ رہا تھا کئی منٹ ہوگئے ہیں عارف کا کوئی چھبتاُ ہوا تبصرہ ، کوئی ہنستا ہوا طنز ابھی تک کیوں نہیں آیا
میں کچن سے ہوکر آئی تو بھاگ کے دیکھنے آئی تو موجود ہے ۔ تبصرہ
2009 والا تو میں نے سارا لائو دیکھا تھا۔ قسم سے!
کیا 2009 کا سارا لائیو دیکھا تھا ؟
جی ہاں۔ خاص کر سیمی فائنلز اور فائنلز بہت مزیدار تھے!