bilal260

محفلین
اس موصول ہوئی ای میل کے ساتھ چار فائلز منسلک ہونگی۔
ان میں سے تین فائلز سی وی کے فارمیٹ ہونگے کہ اس طرح کی آپ سی وی بنائیں۔یہ ایم ایس ورڈ فائلز ہونگی۔
جبکہ چوتھی فائل پی ڈی ایف فائل ہونگی جس میں مختلف key wordsلکھے ہونگے جس سے ہمیں پتہ چلے گا کہ سرچ انجن پر کیا لکھ کر ہم سرچ کر سکیں گے۔
تمام بے روزگاروں کو دعائوں میں یاد رکھئیے گا۔شکریہ۔
 

bilal260

محفلین
اگر آپ کے پاس ڈیسک ٹاپ یعنی پرسنل کپمیوٹر ہے
یا
کہ لیپ ٹاپ ہے اس میں بھی آپ یہ سافٹ ویئر ڈائونلوڈ کر سکتے ہیں۔
جس کا لنک اوپر دیا گیا ہے۔
 

bilal260

محفلین
اب آپ کو جو ای میل موصول ہو گی اس میں یہ لنک موجود ہو گا جو کہ ڈراپ باکس کا لنک ہے۔
https://www.dropbox.com/sh/fu6z5a2q7tnbyv9/AABfUxxpyn-EUTExg2X8f-Hka?dl=0
اس لنک کو کھولنے سے ایک پیج کھلے گا ۔
جو کہ اس طرح ہو گا۔
https://www.dropbox.com/sh/fu6z5a2q7tnbyv9/AAAiRYxzRmbLUL6M1SpNTMGxa/Recruiment Agencies.docx?dl=0
اس لنک پر سے آپ کو ان ریکروٹمنٹ ایجنسیز کے نام ملے گے جو کہ دبئی کی میڑو ریل گاڑی کے آس پاس چند منٹ کی مسافت پر ہیں ۔
آپ ان ایجنسیز پر جا کر اپنا سی وی جمع کروا دیں ۔(یہ یاد رکھیں کسی بھی ایجنسی کو پیسے نہ دے)۔
یہ لسٹ دھیان سے ترتیب دی گئی ہے کہ سی وی جمع کروا یا جائے وہ آپ سے پیسے نہیں لے گے۔
یہ ریکروٹمنٹ ایجنسیز والی فائل ڈاکومنٹ فارمیٹ میں ہو گی۔
 

bilal260

محفلین
جو کہ اس طرح ہو گی۔
Oudh Mehta Metro Station – Green Line

Radiant Human Resource Consultancy

Office No.1- Mezzanine Floor

Sultan Business center, Near Lamcy Plaza

P.O. Box 120894, Dubai - UAE

Phone 04 3706110



Al Fahidi Metro Station –Green Line

Location: 2nd Floor, Office 205, Al Arif Group Building, behind Al Musalla Tower, Al Musalla Road, Bur Dubai or call 04 3031964. You can also visit our website www.premiersintl.com for the location map.


Abu Hail Metro Station – Green Line

MABEAAT - Office# 119, 1st Floor, CITY BAY BUSINESS CENTER, HOR AL ANZ, DUBAI - 04-608-1114


Gigico Metro Station (Exit 1) - Red Line

Global Jobs, Floor M1, Zalfa Building near Aviation College, Al Garhoud, Dubai! Register your CV on WWW.JOBSGLOBAL.COM |http://www.jobsglobal.com/


ADCB Metro Station (Exit 1) - Red Line

Office No. 301, Baituti / Carrera Building, Behind Karama Fish Market, Karama, Dubai UAE.


ADCB Metro Station – Red Line

Families Group

Office: 201,Al-Owis Building (The same building of Axis bank) Behind Karama Post Office

Near Al- Reyami Group Building

Dubai, UAE,


Burjuman Metro Station – Green Line/Red Line

People Source office at 304, Bank Melli Iran, Khalid Bin Al Waleed Street PEOPLE SOURCE MANAGEMENT



World Trade Metro Station (Exit 2) –Red Line

1402 Nassima Tower, Sheikh Zayed Road, P. O. Box 117495, Dubai, UAE. Ph.: +9714-3588500 | TASC - Flexi Staffing, Outsourcing - www.tascoutsourcing.com | Follow us: /tascoutsourcing


Business Bay Metro Station (Exit 1) – Red Line

People Source 14th Floor Prism Building


Business Bay Metro Station (Exit 2) – Red Line

UHR (Ultimate HR Solution) 2nd Floor HSBC N+Back Building


First Gulf Bank Metro Station (Exit 1) – Red Line

Take bus F25 to Diamond bus stop or Duslsco stop.

Duulsco Recruitment Service.



DAMAC Properties Station (Exit 1) – Red Line

Innovation Recruitment Service 23rd Floor Tiffny Tower


DAMAC PropertiesStation (Exit 2) – Red Line

Addeco Recruitment Service 14th Floor Block “A” Marina Plaza
ایک بات یاد رکھیں کہ دبئی ریل گاڑی دو طرح کی ہے راستے کے حساب سے ایک کوگرین لائن یعنی سرخ راستے والی جبکہ دوسری کو ریڈ لائن مطلب سرخ راستے والی کہتے ہیں۔
اوپر دی گئی ریکروٹنگ ایجنسیز کو گرین اور سرخ کے ساتھ بھی لکھا گیا ہے۔
چند ایک میں آپ آن لائن ہی سی وی ارسال کر دیں۔
 

bilal260

محفلین
پہلے لنک میں ڈاکومنٹ فائل میں ایک پیج ہو گا اس کے نیچے یہ لکھا ہو گا۔
کہ ان ویب سائیز پر رجسٹر ہو جائے اور جاب اپلائی کر نا یا ڈھونڈنا شروع کر دیں۔
یہ لیجئے ویب سائیز۔

Pages and Portal

› https://www.facebook.com/pages/Helpinghandsae/717128468382438

› https://www.facebook.com/pages/UAE-Job-Helpers/230407343774059

› http://dubaiemploymenttips.com

› http://www.dubizzle.com

› http://www.naukrigulf.com

› http://www.gulftalent.com

› http://www.charterhouseme.ae

› http://innovationuae.com

› http://www.indeed.ae

› http://www.tanfeeth.ae

› http://www.kgtcommunications.com

› http://www.cupolagroup.com

› http://www.bayt.com

› http://www.gnads4u.com
 

bilal260

محفلین
اس ڈراپ باکس میں دوسرا لنک اس طرح ہو گا۔
https://www.dropbox.com/sh/fu6z5a2q7tnbyv9/AADl3Iou1qqLexWNUWK-kpvra/Sample CV.docx?dl=0
اس میں ایک ڈاکومنٹ فائل ہو گی جو کہ ایک سی وی فارمیٹ ہو گی اس کو اپنے سسٹم میں محفوظ کر لیں۔
اور اس فائل کی ایک دوسری فائل بنا کر اس میں اپنے سی وی سے ڈیٹا لکھیں ۔
ہاں ایک بات یاد رکھیں اس سی وی میں دکھایا گیا ہے کہ آپ جس بڑی یا چھوٹی کمپنی میں کام کر چکے ہیں اس کا لوگو بھی دیں اور سی وی کلر فل ہو تمام فانٹ نہیں صرف لوگو۔
اس سے انٹرویو لینے والے پر ایک اچھا تاثر قائم ہوتا ہے۔
 

bilal260

محفلین
جیسا کہ اوپر لکھا گیا ہے اس پر کہ یہ ہیلپنگ ہینڈز کا کیریئر ایڈوائز فورم ہے۔
یہ ہر جمعہ کو نماز جمعہ کے بعد شروع ہو جاتا ہے۔
یہ پاکستان ایجوکیشن اکیڈمی کے احاطے میں ہوتا ہے اس کے گرائونڈ فلور کی مسجد میں ہر جمعہ کو ہوتا ہے۔
اس کا ایڈریس یہ ہے کہ عود المیثاء میٹرو اسٹیشن سے باہر ایگزیٹ ٹو سے باہر نکلے۔
اگر کچھ مشکل درپیش ہو تو عمران ہلال صاحب کو کال کر کے ان سےمعلومات لے لیں۔
ایک ضروری بات عمران ہلال صاحب بہت ہی مصروف ترین شخصیت ہے دبئی میں اس لئے بات کرنے سے پہلے بامقصد اور مختصر بات کریں۔
ان سے کسی بھی وقت کال کر کے بات نہ کریں بلکہ دبئی کے وقت کے مطابق رات سات سے رات آٹھ بجے کے دوران کال کریں اس کے علاوہ کال ہرگز ہرگز نہ کریں۔
برائے مہربانی اس تھریڈ کو زیادہ سے زیادہ دوست و احباب اور دبئی آنے والوں کو شیئر کریں۔
تا کہ کوئی ہماری تھوڑی سے مدد سے ایک اچھی جاب پا سکے اور اللہ عزوجل اس کوشش کو ہمارے لئے باعث نجات بنائے آمین۔
 

bilal260

محفلین
جی ابھی تک تو کسی کمپنی نے آفر لیٹر نہیں دیا ۔ہاں اللہ عزوجل کے حضور دعا ہے کہ دبئی میں جاب لگ جائے ورنہ اللہ عزوجل نے جہاں مقدر میں جاب لکھی ہوئی ہے وہاں تو جانا ہی پڑے گا۔خواہ دبئی میں یا پھر پاکستان میں واپس اس ماہ کی 14 تاریخ کو ہے۔یوم حیاء کے دن واپسی ہے پاکستان لاہور ایئر پورٹ پر نہ ہی کسی نے مجھے لینے آنا ہے نہ ہی میں نے کسی کے لئے کوئی چیز لے کر آنی ہے۔میں سیالکوٹ سے ہوں مگر لاہور میں کسی دوست کے پاس چند ہفتے مہمان رہوں گا جب تک لاہور میں جا ب نہ ہو جائے۔یہ ہے ہماری پلاننگ۔
آپ سے گزارش ہے کہ دعا فرمادیں۔شکریہ۔
کچھ مزید پوچھنا ہو تو پی ایم میں پوچھ لیں۔
 

bilal260

محفلین
اوپر دی گئی تصویر نہ جانے کدھر چلی گئی دوبارہ دینے پڑے گی یہاں پر۔
27UJV0V0Ct8TCDBCRp1GyTqwtR8DUgDACTZ8Pu97JdvzgRbSM9zteku0aBMefW6VnFXOb4kshtZSzwWQekOkYBeeZoczF419fwRuD2QapeJNe8i1vkkm6NbNnSmy00rpNroTl7ULsb727ylOhUg_1XXyT94LypNw0V07u4ARhBzVdec3OD9kRRzXp7BEbyGz1YQY55mPV3AFY3k4ZTMzKieWCDrqa7QeVlwYItatKvdZtbKVzxaQ5_oscTVJysqXBxWneLrDAvStrZE8OQSWMwtGFEGXRpwFRqeqRiTG9StFcBqSmavjpu7zIize5PSqAPM2MiuE6ALlS2JqwEJOc7_FXzHvu1EuOFZwgWQHy6d5oI6KNhg-u3BwxYp3Z7TsUT_WBcFlSSPuiLbQ7aCO-MKNj0yBiW4GeVniovVAviqXcSfC1y3VbYoB3wvzuguF5N1Ax_AdG0OHGw1vf2uLvmau9HPTpzk3D4iesdraiMYpUTpZ2_0zsNJ-k8_Tg_L9CCkf8PAVwu7Zx-cwXqaYn1ZToADsFbhMvQoR134ZaHxfit4ruxnm9Mk7ZTbgt5JfuxE=w998-h769-no

لیجے تصویر دوبارہ دے دی گئی ہے۔
 
Top