یو ٹیوب وڈیو ڈاؤن لوڈر

Shaidu

محفلین
میں پراکسی سائٹ پہ یو ٹیوب استعمال کر رہی ہوں لیکن اس سے وڈیوز ڈاون لوڈ نہیں ہو رہیں۔ کیا پراکسی سائٹ سے ہم وڈیو سیو نہیں کر سکتے؟
یوٹیوب کیلیئے کوئی پراکسی استعمال نہ کریں ۔ پراکسی پر زیادہ تر ویڈیو ڈاونلوڈ نہیں ہوتی ۔ یوٹیوب دیکھنے کیلیے آپ http کے بعد s کا اضافہ کریں ۔ https تو یوٹیوب بعیر کسی پراکسی کے بھی کھل جایئگا
https://www.youtube.com/
 
لالہ رخ

محفلین
ایک اور مسئلہ ہے میری فرینڈ کے لیپ ٹاپ کے ساتھ کہ وہ چلتا چلتا اچانک ہی ری سٹارٹ ہو جاتا ہے ، سکرین بلیک ہوجاتی ہے اور سسٹم سٹک ہوجاتا ہے اور پھر کبھی یہ بھی ہوتا ہے کہ کہ سکرین بلیو ہوجاتی یے اور ری سٹارٹ ہوجاتا ہے کسی کو علم ہو کہ یہ مسئلہ کیا ہے تو مدددددددددد ۔۔۔۔
حماد
@درویش خراسانی
ذوالقرنین
محمد بلال اعظم
محب علوی
محسن وقار علی
 
ایسا لگتا ہے کہ ڈھیر سارے وائرس ، سپائی ویئر اور میل ویئر موجود ہیں لیپ ٹاپ پر۔

ایک کام یہ ہو سکتا ہے کہ سسٹم ری سٹور (restore) کی مدد سے اس مقام تک دوبارہ پہنچا جائے جب لیپ ٹاپ ٹھیک چل رہا تھا۔ ونڈوز کے تقریبا سبھی آپریٹنگ سسٹم میں یہ سہولت موجود ہے ۔ اگر اس سے مسئلہ ٹھیک نہ ہو تو پھر فیکٹری سیٹنگ دوبارہ کرکے اس پوزیشن پر واپس چلے جائیں جس پر لیپ ٹاپ خریدتے وقت تھا۔
 
ایک اور مسئلہ ہے میری فرینڈ کے لیپ ٹاپ کے ساتھ کہ وہ چلتا چلتا اچانک ہی ری سٹارٹ ہو جاتا ہے ، سکرین بلیک ہوجاتی ہے اور سسٹم سٹک ہوجاتا ہے اور پھر کبھی یہ بھی ہوتا ہے کہ کہ سکرین بلیو ہوجاتی یے اور ری سٹارٹ ہوجاتا ہے کسی کو علم ہو کہ یہ مسئلہ کیا ہے تو مدددددددددد ۔۔۔ ۔
ایسے سسٹم کو "سسٹم ری سٹور" کے زریعے ٹھیک کرنے کے لیے میرا مشورہ تو یہ ہو گا کہ آپ یہ کام "سیف موڈ" میں کریں۔
"سیف موڈ" میں جانے کے لیے جب سسٹم سٹارٹ ہو رہا ہو تو کی بورڈ سے F8 کی دبائیں اور "سیف موڈ" منتخب کرکے انٹر دبائیں۔
جب سیف موڈ لوڈ ہو جائے تو سرچ باکس میں rstrui لکھ کر انٹر دبائیں۔
سسٹم ری سٹور میں کوشش کریں کہ سب سے پرانا "ری سٹور پوائنٹ" منتخب کریں۔

نوٹ:ونڈوز ایکس پی کے لیے سیف موڈ لوڈ ہونے کے بعد اس شارٹ کٹ پر کلک کریں
آل پروگرامز--اسیسریز۔۔۔۔سسٹم ٹولز۔۔سسٹم ری سٹور

اور یہ دو مضامین بھی پڑھ لیں

http://www.howtogeek.com/howto/11238/using-system-restore-to-recover-your-windows-7-computer/

http://www.howtogeek.com/howto/windows-vista/using-windows-vista-system-restore/

اس سے مسئلہ حل نہ ہوا تو اگلا قدم "رئپیر انسٹالیشن" ہو گا
 
ذوالقرنین

لائبریرین
ایک اور مسئلہ ہے میری فرینڈ کے لیپ ٹاپ کے ساتھ کہ وہ چلتا چلتا اچانک ہی ری سٹارٹ ہو جاتا ہے ، سکرین بلیک ہوجاتی ہے اور سسٹم سٹک ہوجاتا ہے اور پھر کبھی یہ بھی ہوتا ہے کہ کہ سکرین بلیو ہوجاتی یے اور ری سٹارٹ ہوجاتا ہے کسی کو علم ہو کہ یہ مسئلہ کیا ہے تو مدددددددددد ۔۔۔ ۔

سس! آپ اس کے ریم چیک کروا دیجئے۔ یقینا اس کے ریم (ز) ملفنکشننگ کر رہے ہیں۔
یاد رکھیے! بلیو سکرین کا مسئلہ ہمیشہ کسی ہارڈوئیر کی خراب ہونے کی وجہ سے ہوتا ہے۔ جوکہ ایک طرح سے وارننگ ہے۔
 
عسکری

معطل
ایسا لگتا ہے کہ ڈھیر سارے وائرس ، سپائی ویئر اور میل ویئر موجود ہیں لیپ ٹاپ پر۔

ایک کام یہ ہو سکتا ہے کہ سسٹم ری سٹور (restore) کی مدد سے اس مقام تک دوبارہ پہنچا جائے جب لیپ ٹاپ ٹھیک چل رہا تھا۔ ونڈوز کے تقریبا سبھی آپریٹنگ سسٹم میں یہ سہولت موجود ہے ۔ اگر اس سے مسئلہ ٹھیک نہ ہو تو پھر فیکٹری سیٹنگ دوبارہ کرکے اس پوزیشن پر واپس چلے جائیں جس پر لیپ ٹاپ خریدتے وقت تھا۔
ہم تو تھوڑا سا شک پڑا نہیں کہ ہر تیسرے مہینے اپنے لیپ ٹاپ کو فارمیٹ مار دیتے ہین :grin:
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ایک اور مسئلہ ہے میری فرینڈ کے لیپ ٹاپ کے ساتھ کہ وہ چلتا چلتا اچانک ہی ری سٹارٹ ہو جاتا ہے ، سکرین بلیک ہوجاتی ہے اور سسٹم سٹک ہوجاتا ہے اور پھر کبھی یہ بھی ہوتا ہے کہ کہ سکرین بلیو ہوجاتی یے اور ری سٹارٹ ہوجاتا ہے کسی کو علم ہو کہ یہ مسئلہ کیا ہے تو مدددددددددد ۔۔۔ ۔
حماد
@درویش خراسانی
ذوالقرنین
محمد بلال اعظم
محب علوی
محسن وقار علی
ریسٹورنگ سے مسئلہ حل ہوتا ہے تو ٹھیک ہے ورنہ پھر ونڈوز ہی دوبارہ کر لیں۔
لیکن اس سے بھی پہلے ایک ایک لوکل ڈسک کو سکین کریں تاکہ پتہ چل سکے کہ کس ڈسک میں وائرس ہے۔
 
ماروا ضیا

محفلین
بلال میرے پاس تو 4 ماہ سے چل رہا ہے کریک یا کوئی کی لگانے کے بعد اسے اپڈیٹ نہیں کرنا چاہیے ورنہ وہ کی پکڑ لیتے ہیں
 
Top