یو ٹیوب کی ویڈیو کو فورم میں لگانے کا طریقہ؟

عبد اللہ بھائی آپ کو انسرٹ لنک کا استعمال نہیں کرنا۔ بس سادہ سادہ لنک اپنے پیغام میں شامل کر دینا ہے۔ مثلاً آپ کے سامنے کوئی یوٹیوب کی اچھی ویڈیو کھلی ہے تو اس کا لنک جو براؤزر کے ایڈریس بار میں ہے اس کو کاپی کر لیں۔ اب محفل میں کوئی پیغام لکھیں اور نئی لائن میں وہی یو آر ایل پیسٹ کر دیں۔ بس آپ کو کچھ نہیں کرنا۔
 

عسکری

معطل
میں نے کب کیا یہ تو خوشی جی نے لنک بھیجا جی مین نے پیست کیا بس پر کیسے کیا مجھے نہین پتا
 

خوشی

محفلین
پھر بھی نہیں سمجھ لگی تو یہ دیکھ لیں

79908929.jpg
 
عبد اللہ بھائی آپ جو یو آر ایل پیسٹ کر رہے ہیں اس میں ایک جگہ #! ہے جو کہ ? ہونا چاہئے۔ اسی وجہ سے مسئلہ ہو رہا ہے۔
 

عسکری

معطل
شکریہ بھائی جی میں آپ کا سر کھا چکا معزرت کے ساتھ بہت مہربانی اب کام چل رہا ہے کچھ کچھ
 

خوشی

محفلین
منتظم اعلی کا سر ہی کھا لیا اب وہ باقی کا کام کیسے سر انجام دیں گے اپگریڈنگ کا
 

عسکری

معطل
خوشی جی آپ کا بہت بہت شکریہ اور منتظم جی کی کیا باتیں ان کو شکریہ اونٹ کے منہ میں زیرہ جیسے
 

خوشی

محفلین
ایک بندہ اپنا وقت نکال کے آپ کی مدد کر رہا ھے ایک آپ اس کا سر کھا رھے ھیں دوسرا اسےےےےےےےےےےےےےےےےےے اونٹ ہی بنا دیا بری بات عبداللہ :(
 
Top