یکم جولائی“ ایس ایم ایس بائیکاٹ ڈے“

یکم جولائی کو ایس ایم ایس بائیکاٹ ڈے ہے۔
کیونکہ حکومت نے ہر ایس ایم ایس پر 20پیسے ٹیکس لگا دیا ہے اور اس بات کا قوی امکان ہے یکم جولائی سےتمام ایس ایم ایس پیکیجز ختم ہو جائیں۔
آپ سے گذارش ہے کہ یکم جولائی کو ایس ایم ایس کا بائیکاٹ کریں۔ تاکہ تمام کمپنوں کو ریکارڈ لوس ہو اور تمام کمپنیاں حکومت سے احتجاج کریں۔

تعا ون کےطلبگار
پاکستان ایس ایم ایس اینڈ موبائل مسیجنگ ایسوی ایشن
 

دوست

محفلین
میں بھی۔
ایس ایم ایس کا ایک سیٹنڈرڈ ریٹ مقرر کیا جائے جو پیکج والے یا بنا پیکج سب کے لیے یکساں‌ہو۔ٹیکس کم کیا جائے۔
 

فخرنوید

محفلین
اوہ ہیریو تے موتیاں والیو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ یہاں نہیں پوسٹ کرنا تھا اسے مترادف میں لے جائیں یا گپ شپ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے حذف کر دیا جائے یا منتقل

میری طرف سے آج سے ہی زرداری غنڈہ گردی کا بائیکاٹ ہے۔
 
سنا ہے حکومت نے ایس ایم ایس پر ٹیکس کا فیصلہ واپس لینے کا عندیہ دیا ہے۔
1100651936-1.jpg

1100651936-2.gif
 

arifkarim

معطل
یہ اصل میں‌زرداری کیخلاف ایس ایم ایس روکنے کی بھونڈی سی چال ہے حکومت کی طرف سے۔
 

مغزل

محفلین
کل ۔ رات ۔۔ ’’ کالم کار ‘‘ مجیب شامی ، عباس اطہر اور عبدالقادر حسن بھی یہی راگ الاپ رہے تھے۔
خیر میں تو ویسے ہی ایس ایم ایس نہیں کرتا ، فہیم گواہ ہیں۔
 

فخرنوید

محفلین
لگتا ہے موڈ ریٹر جی نے اس دھاگے کے بارے قانون نہیں پڑھا ہے۔ ورنہ یہ اب تک یہاں نا چل رہا ہوتا۔

ویسے بھی یہ میرا دھاگی تھوڑا ہے۔ جس پر فوری کاروائی کی جاتی۔ :cool:
 
Top