ایک مذکر کے لیے ۔عنہ ۔۔۔ایک مؤنث کے لیےعنہا ۔۔۔۔۔۔ دو مذکر یادو مؤنث کے لئے عنہما ۔۔۔۔دو سے زیادہ مذکرنے لئے عنہم۔۔ اور دو سے زیادہ مؤنث کے لیے عنہن ّ ۔۔۔اور سب کے لیے بھی عنہم۔۔۔
کیوں کہ ہم عربی اصطلاح کے طور پر استعمال کرتے ہیں لہذا اس کے مطابق استعمال کر نا بہتر ہے۔
ایک مذکر کے لیے ۔عنہ ۔۔۔ ایک مؤنث کے لیےعنہا ۔۔۔ ۔۔۔ دو مذکر یادو مؤنث کے لئے عنہما ۔۔۔ ۔دو سے زیادہ مذکرنے لئے عنہم۔۔ اور دو سے زیادہ مؤنث کے لیے عنہن ّ ۔۔۔ اور سب کے لیے بھی عنہم۔۔۔
کیوں کہ ہم عربی اصطلاح کے طور پر استعمال کرتے ہیں لہذا اس کے مطابق استعمال کر نا بہتر ہے۔