ابوالکلام ثانی
محفلین
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ تمام دوستوں کو محبت بھرا سلام میں اس نٸی لڑی میں اپنے پسندیدہ اشعار پوسٹ کرنا چاہتا ہوں ۔۔۔حوصلہ افزاٸی کی امید کرتا ہوں
شکریہ محترماردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب
ایک دن اپنا صحیفہ مجھ پہ نازل ہو گیا!!!!!ابھی صحیفہ جاں پر رقم ہی کیا ہوگا
ابھی تو یاد بھی بے ساختہ نہیں آئی
ادا جعفری
کہ مرے پاس بجز مہر و وفا کچھ بھی نہیںتمہارے ہاتھ کے دستک کی آس میں مُحسن
میں اپنے گھر سے کہیں بھی نہیں گیا برسوں
پوری غزل؟ستارۂ سحری ڈوبنے کو آیا ہے!!!!!!!!
ذرا کوئی مرے سورج کو باخبر کر دے
افتخار عارف
واہایک دن اپنا صحیفہ مجھ پہ نازل ہو گیا!!!!!
اس کو پڑھتے ہی مری ساری خطائیں مر گئی
رفعیع رضا