مبارکباد یک مشت مبارکباد!

عائشہ عزیز

لائبریرین
خوب آشو بیٹا۔ میں نے تو ان درمیانی ہزارویں مبارکباد کے دھاگوں میں آنا ہی چھوڑ دیا ہے۔
لیکن مجھے شامل نہیں کیا کہ مجھے بائیس ہزار ویں مبارکباد کم از کم ایک بار تو مل جاتی تمہاری طرف سے!!
اوہ ۔۔۔ جتنا مرضی کوشش کروں کہ سب کو شامل کروں پھر بھی کوئی نہ کوئی رہ جاتا ہے۔
تھینک یو بابا جانی ۔۔آپ کو سب سے پہلے میں نے ہی مبارک دی ہے۔ :)
 
تھیک یو مانو بچے۔پر تم جو بھی کہ لو میرا یک ہزاری مبارکبادی دھاگہ تمہیں ہی کھولنا ہو گا:cool:
یہ بڑے بھائی کا آڈر ہے۔ورنہ۔۔۔:boxing:
 
Top