مبارکباد یک ہزاری اوشو

ماہی احمد

لائبریرین
اور آپ کیسی ماہی ہیں آپ کو پتا ہی نہیں ہے کہ آپ کا نام پنجابی والا ماہی نہیں ہے۔ :p کیوں کہ پنجابی میں ماہی مذکر کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
یہ والا ماہی فارسی کا ہے جس کا مطلب ہے "مچھلی"۔
اس لئے پنجابی میں مائی ہی چلے گا۔ :p
جی نہیں میرا پنجابی والا ہی ماہی ہے جوکہ ماہم کا نک ہے۔ :cautious:
 
Top