مسلم حکمرانوںنے یونانی فلسفہ اپنی تعلیم میںدا خل کردیا تھا جس کی وجہ لو گو ں کا دینی اور مسلکی مزاج خراب ہو اخوش آمدید استاد صاحب ۔ امید ہے ہم آپ کے علم سے استفادہ حاصل کرتے رہیں گے۔پہلے منطق کی ضرورت کیوں تھی اور اب کیوں نہیں ہے یہ واضع کردیں تو سمجھنے میں آسانی ہوجائے گی۔
میں تو ’’ہاں ‘‘کہنے کے لئے ہردم تیار ہوں لیکن’’قبول ہے‘‘ کہنے والا ابھی تک ٹکریا نہیں
پاکستان میں پشاور ،گو جرانوالہ ،لاہور بلوچستان اور سند ہ کے بعض علاقوںمیں جا نے کا اتفاق ہو اہے لیکن تفریحا نہیں
بعض ضروری کام کے سلسلہ میں