قادیانیوں اور بہائیوں کے خلاف اول دن سے یہ مومنین الزام لگاتے پھرتے ہیں کہ یہ انگریز اور یہود کا خودکاشتہ پودا ہیں، انکی طرفداری کرتے ہیں یا باقی مسلمین کی طرح انکے خلاف عام نفرت، بغض، دنگا فساد، جہاد وغیرہ کو فروغ نہیں دیتے۔ مطلب انکے نزدیک ایک اچھا اور نیک مسلمان وہی ہے جو ان اکثریتوں کے جیسا جذبہ ایمانی سے بھرپور مگر عقل اور منطق سے پیدل ہو۔
جیسا کہ اس دھاگے میں ایرانی مسلمانوں کو یہودیوں کی سب سے کم مخالفت کرنے پر موضوع بحث بنایا جا رہا ہے جہاں موضوع بحث مسلمانوں کے یہودیوں سے بہترین تعلق رکھنے والا ملک ہونا چاہئے تھا۔ وہاں ان نفرت پرستوں اور منفی سوچ رکھنے والے جذباتی مسلمانوں کو الٹا یہود کیخلاف کم نفرت دکھانے پر ایرانی مسلمانوں سے تشویش ہو رہی ہے
آپ اس دین اسلام سے کب نکلے؟ ہم تو اس سے تقریباً روز انہ خارج ہوتے پائے جاتے ہیں