arifkarim
معطل
اکثر فارم پر دیکھنے میں آیا ہے کہ بعض لوگ ہر مسئلہ کو امریکہ و یہود سے جوڑ کر فارغ از امہ ہو جاتے ہیں۔ اور اثبوت قرآن سے لیا جاتا ہے کہ یہود و نصاریٰ کبھی بھی مسلمانوں کے دوست نہیںہو سکتے۔ آج آپکو اس تصویر کا دوسرا رخ دکھاتے ہیں جسمیں ایک یہودی راہب کھلے دل سے اسرائیل اور صیہونیت کی مذمت کر رہا ہے۔ یاد رہے کہ یہوویت ایک روحانی مذہب تھا، جسکو مادی و سیاسی ٹچ دیکر صیہونیت میںتبدیل کیا: