اَبُو مدین
معطل
یہ آرزو تھی کہ تجھے توپ کے روبرو کرتے....
بعد دھماکے کے پھر باقی کی گفتگو کرتے......
بعد دھماکے کے پھر باقی کی گفتگو کرتے......
سر آپ کا تجربہ بہت وسیع لگتا ہے۔موصوف کہیں بیگم سے گفتگو تو نہیں کر رہے تھے؟
ان توپوں کی کچھ اور خصوصیات بھی واضح کیجیے۔مختلف قسم کے توپ ہوتے ہیں، بعض توپ ایسے ہوتے ہیں جن کا رخ دشمن کی ناک کی طرف کیا جائے تو بندہ جیتے جی کچھ دیر کے لیے مر جائے
فاخر صاحب آپ نے تو نفرت کی انتہا ہی کر دی ہے۔بس ایک بار ہی دیکھا بغیر میک اپ کے
پھر اس کے بعد رہے اس پہ تھو تھو تھو کرتے
میں سمجھا دلبرداشتہ ہو کر آپ نے تھو تھو کی بارش شروع کر دی ہے۔شکر ہے آپ نے ڈس لائک نہیں کیا. ابھی رات کو امریکہ پہنچا ہوں تو یہی کیفیت ہوسکتی تھی. میں نے تو صرف بات آگے بڑھائی تھی
بس ایک بار ہی دیکھا بغیر میک اپ کے
پھر اس کے بعد رہے اس پہ تھو تھو تھو کرتے
یہاں آتے ہی کس کو دیکھ لیا؟شکر ہے آپ نے ڈس لائک نہیں کیا. ابھی رات کو امریکہ پہنچا ہوں تو یہی کیفیت ہوسکتی تھی. میں نے تو صرف بات آگے بڑھائی تھی
ڈیٹرائٹ جانے کے لئے کلیولینڈ؟چودہ گھنٹے قطر سے شکاگو پھر چار گھنٹے انتظار، پھر سوا گھنٹے کی فلائٹ کلیولینڈ پھر ڈیٹرواٹ تک گاڑی میں. اس کے بعد ہر منہ دھلا ہوا ہی لگتا ہے. سفر بھی ایک مریض کے ساتھیوں تھا جو علاج کے لئے آرہا تھا
مریض کو کلیولینڈ میں علاج کے لئے جمع کرا کے بھائی کے ساتھ ڈیٹرواٹ. وہ لیتے آگئے تھے.ڈیٹرائٹ جانے کے لئے کلیولینڈ؟