قیصرانی
لائبریرین
متروک یعنی جن کا استعمال ترک ہو چکا ہو، جنہیں اب استعمال نہیں کیا جاتا
متروک یعنی جن کا استعمال ترک ہو چکا ہو، جنہیں اب استعمال نہیں کیا جاتا
سوری بیٹا، میں کلر بلائینڈ ہوں نا، اس لئے دیر سے سمجھایہ پوچھا تھا منصور بھائی سے
اپ تو مجھے کاٹا دے لیں پہلے ہونہہہ
اس میں تو محض آپ نے لال رنگ بھرا ہے۔ سوال کہاں ہے؟؟؟یہ پوچھا تھا منصور بھائی سے
اپ تو مجھے کاٹا دے لیں پہلے ہونہہہ
تھینکیو منصور بھائیمتروک یعنی جن کا استعمال ترک ہو چکا ہو، جنہیں اب استعمال نہیں کیا جاتا
جی لال رنگ کا مطلب یہ ہے کہ اس کا کیا مطلب ہے جو پوچھا ہے میں نےاس میں تو محض آپ نے لال رنگ بھرا ہے۔ سوال کہاں ہے؟؟؟
یو آر ویلکم بیٹاتھینکیو منصور بھائی
شکریہبہت خوب۔ انشا جی تو انشا ہیں۔
شکریہ
کہاں غائب ہیں؟ محفل میں کم کم ہی نظر آتے ہیں.
ارے بات کرنے سے کئی بار مسائل حل ہوتے ہیں، اور جہاں بات بڑھ رہی ہو وہاں سے چپکے سے گزر جایا کریںہوں تو یہیں کہیں۔ مگر زندگی سے جڑے مسائل، فکریات اور ذمہ داریاں سکون کے لمحات مُیسّر ہی کہاں آنے دیتے ہیں۔ اس لیے ہم یہاں خاموشی سے آکر خاموشی سے ہی چلے جاتے ہیں کہ بات کریں گے تو بات بڑھے گی۔
ارے بات کرنے سے کئی بار مسائل حل ہوتے ہیں، اور جہاں بات بڑھ رہی ہو وہاں سے چپکے سے گزر جایا کریں
جناب بڑے دل جلے معلوم ہو رہے ہیں!درمیان سے اٹھ جانا اور باتیں ادھوری چھوڑٍ دینا بھی اخلاق سے عاری ہونے کی نشانی ہے نا جی۔
بالکل نہیں، ہلکا سا مسکرا دیں بس، دوسرا شخص خود ہی سمجھ جائے گا آپ بات نہیں کرنا چاہتے۔درمیان سے اٹھ جانا اور باتیں ادھوری چھوڑٍ دینا بھی اخلاق سے عاری ہونے کی نشانی ہے نا جی۔
جناب بڑے دل جلے معلوم ہو رہے ہیں!
تازہ درد ہے!کریدتے ہو جو اب راکھ جستجو کیا ہے۔ ۔
بالکل نہیں، ہلکا سا مسکرا دیں بس، دوسرا شخص خود ہی سمجھ جائے گا آپ بات نہیں کرنا چاہتے۔
ہمم۔ چلیں۔ ایسا ہی کرنے کی کوشش کیا کریں گے۔۔۔
بالکل نہیں، ہلکا سا مسکرا دیں بس، دوسرا شخص خود ہی سمجھ جائے گا آپ بات نہیں کرنا چاہتے۔