arifkarim
معطل
آن ڈیوٹی کی سمجھ نہیں آئی۔ کیا صرف عسکری آن ڈیوٹی پر مرنے والا شہید ہوتا ہے یا کسی بھی ڈیوٹی پر؟یہ تو بہت عام سی بات ہے، آپ کو کیا "نیا" لگا اس میں
آن ڈیوٹی کی سمجھ نہیں آئی۔ کیا صرف عسکری آن ڈیوٹی پر مرنے والا شہید ہوتا ہے یا کسی بھی ڈیوٹی پر؟یہ تو بہت عام سی بات ہے، آپ کو کیا "نیا" لگا اس میں
میرے خیال میں ہر وہ شخص جو پبلک ڈیوٹی کرتے ہوئے غیر طبعی موت سے وفات پائے اور اس تعریف میں آ سکتا ہے۔ آپ اپنی تشفی کے لیے کسی عالمِ دین سے رجوع فرمائیںآن ڈیوٹی کی سمجھ نہیں آئی۔ کیا صرف عسکری آن ڈیوٹی پر مرنے والا شہید ہوتا ہے یا کسی بھی ڈیوٹی پر؟
عسکری سروس بھی تو پبلک سروس ہی ہے۔ اس لحاظ سے آپکی تعریف درست ثابت ہوئی۔میرے خیال میں ہر وہ شخص جو پبلک ڈیوٹی کرتے ہوئے غیر طبعی موت سے وفات پائے اور اس تعریف میں آ سکتا ہے۔
آپ کوڑی خوب لاتے ہیں۔ عسکری پر تو میرے خیال میں کوئی بحث ہی نہیں ہے اور آپ عکسری کی بجائے دوسری "ڈیوٹیوں" کے متعلق بات کر رہے تھے۔ اب عسکری کے حق میں دوسری سے جواز لے آئے۔ اور جواب کو درست سمجھنے کے لیے شکریہ آپ کا، لیکن انداز سے ایسا لگا جیسے آپ کسی "نیلام گھر" میں کوئی سوال جواب کر رہے ہیں۔عسکری سروس بھی تو پبلک سروس ہی ہے۔ اس لحاظ سے آپکی تعریف درست ثابت ہوئی۔
ہمارے یہاں عسکری سروس پبلک سروس ہی میں شمار ہوتی ہے۔ اور ہر جوان کیلئے کم از کم ایک سال اپنی زندگی کا عسکری سروس میں دینا قانوناً لازمی ہے۔ میں نے اس ضمن میں بات کی تھی۔عسکری پر تو میرے خیال میں کوئی بحث ہی نہیں ہے اور آپ عکسری کی بجائے دوسری "ڈیوٹیوں" کے متعلق بات کر رہے تھے۔
ان کو شہید لفظ نیا لگا ہوگا۔ نیا نہیں تو کم از کم عجیب سا تو ضرور لگا ہوگا۔یہ تو بہت عام سی بات ہے، آپ کو کیا "نیا" لگا اس میں
حصول رزق حلال کے دوران غیر طبعی یا حادثاتی طور پر مرنے والا شہید کہلاتا ہے۔آن ڈیوٹی کی سمجھ نہیں آئی۔ کیا صرف عسکری آن ڈیوٹی پر مرنے والا شہید ہوتا ہے یا کسی بھی ڈیوٹی پر؟
پبلک ڈیوٹی کی شرط نہیں یے، کسبِ حلال کی شرط ہے۔میرے خیال میں ہر وہ شخص جو پبلک ڈیوٹی کرتے ہوئے غیر طبعی موت سے وفات پائے اور اس تعریف میں آ سکتا ہے۔ آپ اپنی تشفی کے لیے کسی عالمِ دین سے رجوع فرمائیں
بھائی انجینئر الیکٹرانکس کے فیل ہونے کے چانسز الیکٹرو مکینیکل سے نہ صرف زیادہ ہوتے ہیں بلکہ الیکٹرانکس کے فیل ہونے کی صورت میں ریپیئرنگ کے امکانات بہت کم یا بہت مہنگے اور دشوار ہوتے ہیں۔الیکٹریکل انجینئر ہونے کے ناطے (ناتے بھی لکھتے ہیں شاید ) سے شاید میری رائے کچھ جانبدارانہ سی ہو، لیکن عرض یہ کرنا چاہوں گا کہ الیکٹرانکس کے فیل ہونے کے چانسز سب سے کم ہوتے ہیں۔ الیکٹرومکینیکل یا خالصتاََ مکینیکل آلات یا پرزہ جات کے فیلیئر کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ یہ امکان اس وقت مزید بڑھ جاتا ہے جب ڈیزائنر کی بیان کردہ احتیاطی مرمت یا دیکھ بھال (پریوینٹیو مینٹیننس) نہ کی جائے یا اس میں ڈنڈی ماری جائے۔ الیکٹرانکس کو عموماََ سب سے کم احتیاطی مرمت کی ضرورت پڑتی ہے۔