یہ بچہ کس کا بچہ ہے.............؟
چاند بابو محفلین ستمبر 21، 2008 #8 دھت تیرے کی میںتو حیرانی کے سمندر میں غوطہ زن تھا کہ یہ بچہ ہی پلاسٹک کا نکل آیا۔
مغزل محفلین ستمبر 22، 2008 #10 جی نہیںجناب ۔۔۔۔ آپ سب کا جواب غلط ہے۔۔۔۔۔۔۔یہ بچہ موم کا ہے۔۔ ویسے اس بچے کی ایک تصوری ہمارے پاس کوئی سال بھر پہلے سے ہے۔۔ یہ دیکھیئے،
جی نہیںجناب ۔۔۔۔ آپ سب کا جواب غلط ہے۔۔۔۔۔۔۔یہ بچہ موم کا ہے۔۔ ویسے اس بچے کی ایک تصوری ہمارے پاس کوئی سال بھر پہلے سے ہے۔۔ یہ دیکھیئے،
فاروقی معطل ستمبر 23، 2008 #15 پر جن خود کہہ رہا ہے میں آ گیا ہوں ....اب بھی کوئی شک ہے آپ کو.........
شمشاد لائبریرین ستمبر 23، 2008 #16 لیکن یہ تو وہ جن لگتے ہیں جن کا مسجد میں اعلان ہو رہا تھا کہ جن کا بچہ ہے آ کر لے جائیں۔
امکانات محفلین ستمبر 23، 2008 #17 شمشاد نے کہا: لیکن یہ تو وہ جن لگتے ہیں جن کا مسجد میں اعلان ہو رہا تھا کہ جن کا بچہ ہے آ کر لے جائیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بچے کو مسجد میں آپ لیے کر گئے تھے مطلب یہ نیکی آپ نے کی تھی میرا اورکوئی مقصد نہیں پوچھنے کا بچہ چوری کا الزام استغفرااللہ یہ مطلب نہیں تھا میرا
شمشاد نے کہا: لیکن یہ تو وہ جن لگتے ہیں جن کا مسجد میں اعلان ہو رہا تھا کہ جن کا بچہ ہے آ کر لے جائیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بچے کو مسجد میں آپ لیے کر گئے تھے مطلب یہ نیکی آپ نے کی تھی میرا اورکوئی مقصد نہیں پوچھنے کا بچہ چوری کا الزام استغفرااللہ یہ مطلب نہیں تھا میرا
محمداحمد لائبریرین ستمبر 23، 2008 #18 بھائی بچہ کے طلبگار تو آگئے ہیں نا! حق بہ حق دار رسید نہ سہی۔ حق بہ طلبگار رسید سہی (اس طرح دو "رسیدیں" اور دو "سہی"(صحیح ) ہو گئے ) اب اور کتنی صحیح رسیدیں درکار ہوں گی مغل بھائی کو۔۔۔۔!
بھائی بچہ کے طلبگار تو آگئے ہیں نا! حق بہ حق دار رسید نہ سہی۔ حق بہ طلبگار رسید سہی (اس طرح دو "رسیدیں" اور دو "سہی"(صحیح ) ہو گئے ) اب اور کتنی صحیح رسیدیں درکار ہوں گی مغل بھائی کو۔۔۔۔!
شمشاد لائبریرین ستمبر 23، 2008 #19 امکانات نے کہا: بچے کو مسجد میں آپ لیے کر گئے تھے مطلب یہ نیکی آپ نے کی تھی میرا اورکوئی مقصد نہیں پوچھنے کا بچہ چوری کا الزام استغفرااللہ یہ مطلب نہیں تھا میرا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی یہ نیکی کر دریا میں گرنے والا کام میں نے ہی کیا تھا، وہ کیا ہے کہ بچہ روتے روتے جیر انکل جیر انکل کہے جا رہا تھا اور مجھے جیر انکل کا گھر معلوم نہیں تھا۔
امکانات نے کہا: بچے کو مسجد میں آپ لیے کر گئے تھے مطلب یہ نیکی آپ نے کی تھی میرا اورکوئی مقصد نہیں پوچھنے کا بچہ چوری کا الزام استغفرااللہ یہ مطلب نہیں تھا میرا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی یہ نیکی کر دریا میں گرنے والا کام میں نے ہی کیا تھا، وہ کیا ہے کہ بچہ روتے روتے جیر انکل جیر انکل کہے جا رہا تھا اور مجھے جیر انکل کا گھر معلوم نہیں تھا۔