فاروقی
معطل
حیرت کی بات ہے بچہ جن کا ہے کیا جن اب بونے ہو گئے ہیں
جناب آپ کو مغل صاحب بونے نظر آتے ہیں کیا.................دیکھیں اوپر انہوں نے جن ہونے کا اقرار کیا ہے..........تو اس سے یہی مطلب نکلتا ہے کہ آپ برا راست مغل صاحب کو بونا کہہ رہے ہیں.....................
مغل صاحب کہاں ہیں آپ ،،،،،،پپو بھائی کسی ایجنسی کے ایجنٹ لگتے ہیں جو آپ کی مخالفت کی راہ ہموار کرنے پر لگائے گے ہیں................