آپ کسی اعتدال پسند ملک کا نام بتادیجئے اور ساتھ ہی مثالوں سے اس کی اعتدال پسندی کے حق میں دلائل بھی لائیے!ان مثالوں سے تو یہی ثابت ہوتا ہے کہ پاکستان انتہاؤں کا ملک ہے!
حضرت جی، بات صرف ٹیکنالوجی کی نہیں ہے۔ وہ پورا واقعہ پڑھیے تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ ٹیکنالوجی نے کتنا کردار ادا کیا وہاں اور جذبے کتنا!یہ تھوڑا غلط ہے ان کے پاس ایف-86 سائبر جہاز تھا اور انڈینز کے ہاکر ہنٹر تھے جو کہ سائبر سے کم تر ٹیکنالوجی کے تھے ۔
اعتدال پسندی کی تعریف؟ اگر اس سے مراد ایسے ممالک ہیں جہاں کی اکثریت خوشحال ہے، تعلیم یافتہ ہے، امیر ہے، جمہوری ہے، ذہین ہے، تو میں یہاں ایک نہیں کئی ممالک کی مثال دے سکتا ہوں۔ اسکینڈینیوین ممالک میں آپکو مندرجہ بالا صورت حال با آسانی مل جائے گی۔ یہاں 100 فیصد لوگ تعلیم یافتہ ہیں۔ امیر اور غریب میں فرق کم ترین ہے۔باقی یورپ کے مقابلہ میں معاشی اور معاشرتی خوش حالی مالا مال ہے۔ جمہوری انڈیکس میں اولین کی لسٹ میں شامل ہے۔ اور ذہانت یعنی آئی کیو بھی مشرقی ایشیا کو چھوڑ کردنیا کی پیشر آبادی کے لحاظ سے کافی زیادہ ہے:آپ کسی اعتدال پسند ملک کا نام بتادیجئے اور ساتھ ہی مثالوں سے اس کی اعتدال پسندی کے حق میں دلائل بھی لائیے!
عارف صاحب، وکی پیڈیا کی ٹوکری کھول کر ہمارے سامنے رکھنے کا بہت شکریہ۔اعتدال پسندی کی تعریف؟ اگر اس سے مراد ایسے ممالک ہیں جہاں کی اکثریت خوشحال ہے، تعلیم یافتہ ہے، امیر ہے، جمہوری ہے، ذہین ہے، تو میں یہاں ایک نہیں کئی ممالک کی مثال دے سکتا ہوں۔ اسکینڈینیوین ممالک میں آپکو مندرجہ بالا صورت حال با آسانی مل جائے گا۔ یہاں 100 فیصد لوگ تعلیم یافتہ ہیں۔ امیر اور غریب میں فرق کم ترین ہے۔باقی یورپ کے مقابلہ میں معاشی اور معاشرتی خوش حالی مالا مال ہے۔ جمہوری انڈیکس میں اولین کی لسٹ میں شامل ہے۔ اور ذہانت یعنی آئی کیو بھی مشرقی ایشیا کو چھوڑ کردنیا کی پیشر آبادی کے لحاظ سے کافی زیادہ ہے:
http://en.wikipedia.org/wiki/Democracy_Index
http://en.wikipedia.org/wiki/List_of_countries_by_income_equality
http://en.wikipedia.org/wiki/Lists_of_countries_by_GDP_per_capita
http://en.wikipedia.org/wiki/Education_Index
http://www.iqtestforfree.net/average-IQ-by-country.html
جی بالکل۔ پچھلے 67 سالوں میں یہ اس قسم کا پہلا واقعہ ہے جہاں ایک اکیلے نارویجن دہشت گرد نے پچھلے سال ستر سے زائد بے قصور لوگوں کا امیگریشن کی سیاست سے تنگ آکر خون کر دیا۔ یہ دہشت گرد بعد میں زندہ پکڑا گیا۔ اسپر مقدمہ چلا گیا اور پوری قوم کو ہر پیشی کی مکمل رپورٹ دی گئی۔ ملزم نے اقرار جرم کیا اور یوں ملکی قانون کے مطابق اسکو عمر قید کی سزا دے دی گئی۔ اس شخص کے پیچھے کسی دہشت گرد تنظیم کا ہاتھ نہیں تھا اور اسنے جو کچھ کیا وہ اپنے ذاتی ذہنی فتور کی وجہ سے کیا۔ آجکل یہ سلاخوں کے پیچھے عمر قید کی سزا کاٹ رہا ہے:عارف صاحب، وکی پیڈیا کی ٹوکری کھول کر ہمارے سامنے رکھنے کا بہت شکریہ۔
اگر میری یادداشت درست کام کررہی ہے تو ایک ہی واقعے میں ستر سے زائد لوگوں کو مارنے والا آندرے بریوک بھی اسکینڈینیویا سے ہی تعلق رکھنے والے ایک اعتدال پسند ملک (ناروے) کا باشندہ تھا ناں!
تو کیا یہ پہلی بار ہوا ہے؟ صدیوں سے مسلمان اور غیر مسلم آنحضور صللہعلیہسلم کی تصاویر اور نقش بناتے آئے ہیں۔ اسوقت تو کسی مُلا نے فتاویٰ کا شور نہیں مچایا اور نہ ہی ملکی املاک کو نقصان پہنچانے کی تقاریر کی۔ مجھے لگتا ہے آپکا تاریخی مطالعہ کچھ کمزور ہے۔ یہ لنک دیکھئے کہ کس طرح پچھلے زمانہ کے مسلمانوں اور غیر مسلمین نے آنحضور صللہعلیہسلم کی نقش بندیاں کی:اور دیکھئے، کیسی اتفاق کی بات ہے ناں کہ اسی اسکینڈینیویا سے تعلق رکھنے والے ایک اور ملک (ڈنمارک) میں چھپنے والے اخبار جیلینڈ پوسٹن نے تو 2005ء میں دنیا کی ڈیڑھ ارب سے زائد آبادی کے نزدیک محترم ترین ہستی کا درجہ رکھنے والی شخصیت کا تمسخر اڑا کر تو حد ہی کردی تھی اعتدال پسندی کی!
جنگ بذات خود ایک انسانی بربریت ہے۔ آپ ایک دہریہ ملک اسویڈن کی بات کرتے ہیں۔ ہمارے حالیہ اور گزشتہ زمانوں کے مسلمان حکمرانوں نے جنگوں کے دوران جو کھوپڑیوں کے مینار قائم کیا ہیں اسکا تذکرہ بھی اگر ہو جاتا تو اچھا ہوتا۔اور اسی اسکینڈینیویا سے تعلق رکھنے والے ایک اور ملک (سویڈن) نے اپنی فوج نیٹو کے جھنڈے تلے افغانستان میں بربریت کا بدترین مظاہرہ کرنے کے بھیج کر تو سمجھیں اعتدال پسندی کی وہ داستان رقم کی ہے کہ قیامت تک یاد رکھی جائے گی۔
وکی پیڈیا پر تمام حوالہ جات موجود ہیں۔ اگر آپ کو شبہ ہے تو ہر جملے کے آخر میں ایک عدد پر کلک کرکے اصل حوالے تک پہنچ کر اپنے شکوک دور کر سکتے ہیں۔ویسے یار، یہ بھی تو ہوسکتا ہے ناں کہ معصوم اور اعتدال پسند اسکینڈینیوینز کو بدنام کرنے کے لئے کسی انتہا پسند پاکستانی نے یہ سب کہانیاں جھوٹ موٹ گھڑ کر انٹرنیٹ پر رکھ دی ہوں۔ اب آپ اور میں مل کر اس پر تحقیق کرتے ہیں، کیا خیال ہے؟
چلیں جی آندرے تو اکیلا دہشت گرد سہی مگر نارویجن فوج جو ’کارِخیر‘ افغانستان میں انجام دے رہی ہے، اس بارے میں کیا فرمائیں گے آپ؟جی بالکل۔ پچھلے 67 سالوں میں یہ اس قسم کا پہلا واقعہ ہے جہاں ایک اکیلے نارویجن دہشت گرد نے پچھلے سال ستر سے زائد بے قصور لوگوں کا امیگریشن کی سیاست سے تنگ آکر خون کر دیا۔ یہ دہشت گرد بعد میں زندہ پکڑا گیا۔ اسپر مقدمہ چلا گیا اور پوری قوم کو ہر پیشی کی مکمل رپورٹ دی گئی۔ ملزم نے اقرار جرم کیا اور یوں ملکی قانون کے مطابق اسکو عمر قید کی سزا دے دی گئی۔ اس شخص کے پیچھے کسی دہشت گرد تنظیم کا ہاتھ نہیں تھا اور اسنے جو کچھ کیا وہ اپنے ذاتی ذہنی فتور کی وجہ سے کیا۔ آجکل یہ سلاخوں کے پیچھے عمر قید کی سزا کاٹ رہا ہے:
http://en.wikipedia.org/wiki/Anders_Behring_Breivik
پوری نارویجن قوم اس واحد اکیلے دہشت گرد کے جرائم کی ذمہ دار نہیں۔
آپ کے دیئے ہوئے لنکس پاکستان میں نہیں کھولے جاسکتے، ان پر پابندی ہے۔تو کیا یہ پہلی بار ہوا ہے؟ صدیوں سے مسلمان اور غیر مسلم آنحضور صللہعلیہسلم کی تصاویر اور نقش بناتے آئے ہیں۔ اسوقت تو کسی مُلا نے فتاویٰ کا شور نہیں مچایا اور نہ ہی ملکی املاک کو نقصان پہنچانے کی تقاریر کی۔ مجھے لگتا ہے آپکا تاریخی مطالعہ کچھ کمزور ہے۔ یہ لنک دیکھئے کہ کس طرح پچھلے زمانہ کے مسلمانوں اور غیر مسلمین نے آنحضور صللہعلیہسلم کی نقش بندیاں کی:
http://zombietime.com/mohammed_image_archive/
http://en.wikipedia.org/wiki/Depictions_of_Muhammad
حالیہ تاریخ میں کہاں کھوپڑیوں کا مزار بنا ہے، ذرا بیان کیجئے گا!جنگ بذات خود ایک انسانی بربریت ہے۔ آپ ایک دہریہ ملک اسویڈن کی بات کرتے ہیں۔ ہمارے حالیہ اور گزشتہ زمانوں کے مسلمان حکمرانوں نے جنگوں کے دوران جو کھوپڑیوں کے مینار قائم کیا ہیں اسکا تذکرہ بھی اگر ہو جاتا تو اچھا ہوتا۔
آپ کبھی وکی پیڈیا کے علاوہ بھی کہیں سے معلومات حاصل کرلیا کریں۔ آپ اچھی خاصی بات میں وکی پیڈیا کا حوالہ دے کر اپنی بات کی وقعت کم کرلیتے ہیں۔وکی پیڈیا پر تمام حوالہ جات موجود ہیں۔ اگر آپ کو شبہ ہے تو ہر جملے کے آخر میں ایک عدد پر کلک کرکے اصل حوالے تک پہنچ کر اپنے شکوک دور کر سکتے ہیں۔
نارویجن فوج افغانستان میں دہشت گردی کرنے نہیں بلکہ اتحادیوں کے ہمراہ افغانیوں کو طالبان کی گرفت سے بچانے گئی ہے۔اب جبکہ افغانستان کی اپنی فوج اور پولیس تیار ہو گئی ہے تو آہستہ آہستہ یہ بھی وہاں سے انخلاء کر جائیں گے:چلیں جی آندرے تو اکیلا دہشت گرد سہی مگر نارویجن فوج جو ’کارِخیر‘ افغانستان میں انجام دے رہی ہے، اس بارے میں کیا فرمائیں گے آپ؟
اگر کوئی چیز آپکی نظر سے نہیں گزری تو اسکا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ اسکا کوئی وجود نہیں۔ جیسا کہ آپنے بتایا کہ اوپر کے دو لنکس جن میں آنحضور صللہعلیہسلم کی تاریخی نقش بندیاں حوالوں کیساتھ موجود ہیں، اور وہ سائٹس پاکستان میں نہیں کھل رہیں تو اسکا کیا یہ مطلب لے لیا جائے کہ انکا کوئی وجود نہیں؟آپ کے دیئے ہوئے لنکس پاکستان میں نہیں کھولے جاسکتے، ان پر پابندی ہے۔
اب آئیے تاریخ کی طرف، نبی مکرم صللہعلیہسلم کی حیاتِ طیبہ کے حوالے سے بےشمار کتابیں لکھی گئیں اور یہ کتابیں دنیا کی تقریباً ہر زبان میں موجود ہیں۔ اردو، انگریزی، پنجابی، عربی اور فارسی میں لکھی جانے والی کتابیں میری نظر سے گزری ہیں مگر مجھے تو کہیں بھی کوئی تصویر ان میں دکھائی نہیں دی، البتہ حلیہ مبارک ضرور بیان ہوا ہے آنحضور صللہعلیہسلم کا۔ اگر آپ کی نظر سے کوئی ایسی معتبر کتاب گزری ہے آج تک تو حوالہ دیجئے!
صدام حسین کے قوم پرستی پر مبنی ظالمانہ جرائم:حالیہ تاریخ میں کہاں کھوپڑیوں کا مزار بنا ہے، ذرا بیان کیجئے گا!
وہ لوگ تو یورپی یونین کے قیام کے بعد دوست بن گئے۔ مشرق وسطیٰ کے مسلمان تو ابھی تک مسلسل جنگ و دجل میں مصروف ہیں۔ شام کی صورت حال کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔تاریخ کی بات کریں گے تو اس میں بربریت آپ کو مغربیوں میں ہم مسلمانوں سے ہزار گنا زیادہ ملے گی۔ زیادہ دور مت جائیں، پچھلی صدی میں ان کی لڑی گئی دونوں بڑی جنگوں کا حال پڑھ لیں تو آپ کو پتہ چل جائے گا کہ وہ لوگ کتنے امن پسند ہیں۔
وکی پیڈیا پر تمام حوالہ جات موجود ہیں۔ وہ الگ بات ہے کہ بعض اوقات وہ سائٹ پاکستان میں نہیں کھلتی۔آپ کبھی وکی پیڈیا کے علاوہ بھی کہیں سے معلومات حاصل کرلیا کریں۔ آپ اچھی خاصی بات میں وکی پیڈیا کا حوالہ دے کر اپنی بات کی وقعت کم کرلیتے ہیں۔
چوتھی لائن میں کیا مسئلہ ہے ؟تیسری اور چوتھی لائین نکال دیں باقی زبردست ہے۔۔
کیا اعتدال پسند جملہ ہے۔ زبردستان مثالوں سے تو یہی ثابت ہوتا ہے کہ پاکستان انتہاؤں کا ملک ہے!
اففف میری جان اب یہ سرفراز رفیقی -سیسل چوہدری صاحب کے واقعات کا اس سے کیا لینا دینا؟ اصل مین یہ انڈینز اور پاکستانیوں کی پہلی کھلی جنگ تھی جس میں جیٹ استمال ہوئے تھے برٹش اور امریکی جہازوں اور ٹریننگ کی لڑائی بھی کہی جا سکتی ہے ۔ ہنٹرز کو سائبر کے منوورز کا اندازہ تو تھا پر اتنا نہیں تھا ۔ میرا اس پوسٹ کا مقصد میرے اور آپکے ہیرو کے کارنامے سے پہلوتہی کرنا یا ان کی انسلٹ کرنا نہین تھا بلکہ صرف ایک غلطی ٹھیک کرانا تھا ۔ ہنٹر اور سائبر میں کون ایڈوانس تھا ۔ سائبر کی رینج زیادہ ہے اس کا وزن کم ہے اور اس میں گنز زیادہ ہیں ۔ سائبر کی گنز 6 ہیں جو مخالف پر بارش کر دیتی ہیں ۔ یہ ایک گن کا کام نہیں تھا ۔حضرت جی، بات صرف ٹیکنالوجی کی نہیں ہے۔ وہ پورا واقعہ پڑھیے تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ ٹیکنالوجی نے کتنا کردار ادا کیا وہاں اور جذبے کتنا!
سکواڈرن لیڈر سرفراز رفیقی کی شہادت کا واقعہ ہی پڑھ لیجئے تو اس وقت ہمیں دستیاب ٹیکنالوجی کی حقیقت واضح ہوجائے گی آپ پر۔ مجھے تو کبھی کبھار لگتا ہے کہ ’گن جام ہوگئی ہے‘ کے آخری الفاظ جو رفیقی شہید کے منہ سے نکلے تھے وہ فلائٹ لیفٹیننٹ سیسل چوہدری کے نہیں بلکہ میرے کانوں میں گونج رہے ہیں!
کیسے؟تیسری اور چوتھی لائین نکال دیں باقی زبردست ہے۔۔
دونو کے لیے ایک ہی بات کہونگا۔ ایک اسلامی گھرانے کے خلاف ہیں۔ تیسری بات میں آپ نے نہیں بلکہ جسکی یہ لکھت ہے۔ اسنے سیدھے الفاظ میں عورت کا محرم کے ساتھ گھر سے نکلنا دقیانوسی لکھا ہے۔ اسلام میں عورت کا گھر سے محرم کے بغیر نکلنا منع ہے۔ اب آپ کی کیا سوچ ہے میں نہیں جانتا۔کیسے؟
اور وجہ؟
چوتھی لائن میں آدھا مسئلہ ہے۔ اگر عورت نامحرم کے سامنے بھاگے گی۔ اور آج کل کے لباس میں تو آپ اچھی طرح جانتے ہیں منع ہوگا یا نہیں۔ اگر آپ لبرل ہیں تو پھر آپ سے بحث نہیں کرونگا۔چوتھی لائن میں کیا مسئلہ ہے ؟