میر انیس
لائبریرین
بہت بہت شکریہ یہ تو منے (مہدی) میاں کے نصیب اچھے ہیں ورنہ انکی پھپھو تعبیر کی ہوئیں دمدار ستارہ ہوگئیں جو کافی کافی سالوں بعد نظر آتا ہے۔ دیکھنا منا کہیں گر نہ پڑےشکر ہے میں نومولود بیٹے کی شادی سے پہلے ہی پہنچ گئی اسے پیدایش کی مبارک باد دینے انیس جی آپ کو بہت بہت مبارک ہو بیٹے کی اللہ اسے صحت اور زندگی دے اور صالح اور فرمانبرادر بنائے