محمد بلال اعظم
لائبریرین
بلاگ تو بس ایک شوق ہے۔یوں ہی جی میں آیا۔ آپ لوگ اتنی محنت کرتے ہیں۔ کیا اپنے بلاگ سے آپ کو آمدنی بھی ہوتی ہے؟
آمدنی ندارد ہے اس طرح کے بلاگوں پہ۔
بلاگ تو بس ایک شوق ہے۔یوں ہی جی میں آیا۔ آپ لوگ اتنی محنت کرتے ہیں۔ کیا اپنے بلاگ سے آپ کو آمدنی بھی ہوتی ہے؟
سو فیصد متفق۔میرا اپنا ادبی بلاگ بنانے کا کوئی تجربہ نہیں ہے لیکن میرے خیال میں شاعری پر مبنی پوسٹس کو بھی قاری کے لیے کسی حد تک دلچسپ بنایا جا سکتا ہے۔ اگر بغیر کسی تمہید یا وضاحت کے اشعار پوسٹ کیے جاتے رہیں تو شاید کسی کے پلے کچھ نہیں پڑے گا۔ لیکن اگر شروع میں کچھ بیان کر دیا جائے کہ یہ اشعار کس پس منظر میں کہے گئے یا کس کیفیت کا اظہار کرتے ہیں اور بعد میں شاعری سیکھنے والوں کےلیے کچھ تقطیع بھی کر دی جائے تو شاید آمدورفت بڑھ سکتی ہے۔ بہرحال یہ صرف میری رائے ہے۔
میرا اپنا ادبی بلاگ بنانے کا کوئی تجربہ نہیں ہے لیکن میرے خیال میں شاعری پر مبنی پوسٹس کو بھی قاری کے لیے کسی حد تک دلچسپ بنایا جا سکتا ہے۔ اگر بغیر کسی تمہید یا وضاحت کے اشعار پوسٹ کیے جاتے رہیں تو شاید کسی کے پلے کچھ نہیں پڑے گا۔ لیکن اگر شروع میں کچھ بیان کر دیا جائے کہ یہ اشعار کس پس منظر میں کہے گئے یا کس کیفیت کا اظہار کرتے ہیں اور بعد میں شاعری سیکھنے والوں کےلیے کچھ تقطیع بھی کر دی جائے تو شاید آمدورفت بڑھ سکتی ہے۔ بہرحال یہ صرف میری رائے ہے۔
اس بلاگ پر تو صرف اپنا کام پیش کرنے کا ارادہ ہے۔ کسی اور کا اس گلی میں سے گزر شاید ہی ہو!سو فیصد متفق۔
یا اگر غزلوں کے ساتھ ان کی گائیکی بھی دی جائے تو یہ بھی بہت فائدہ دیتی ہے۔
اور وقتا فوقتا شعراء کرام کی بائیو گرافی یا کوئی مزیدار ادبی واقعہ وغیرہ مدد گار ثابت ہوتا ہے۔
یہ بھی مزیدار کام ہے۔اس بلاگ پر تو صرف اپنا کام پیش کرنے کا ارادہ ہے۔ کسی اور کا اس گلی میں سے گزر شاید ہی ہو!
دوستو، مدد چاہیے۔ میں چاہتا ہوں، کہ جب "کیٹگری" کو کلک کیا جائے، تو جو پیج کھلے، وہ صرف، اس کیٹگری میں موجود مشمولات کے ٹائٹل کے ساتھ لنک دکھائے۔ جیسے میں نے یہاں کیا ہے۔ ایسا کیسے کر سکتا ہوں؟ المدد!
محمد بلال اعظم - نبیل
URL پہ توجہ کی ضرورت ہے، آپ کا مین صفحہ خالی ہے اور وہاں بلاگ کا لنک ہے صرف، اور جو لنک آپ نے یہاں http://kashifimran.net/blog/ دیا ہے وہ بھی غلط ہے اصل لنک http://kashifimran.net/urdu-blog/ ہے، ورڈ پریس کے بہت سے ایس ای او کے فری پلگ اِنز ملتے ہیں کوئی سا بھی انسٹال کر لیں اور اس کے علاوہ سائٹ میپ کے پلگ اِنز بھی ہیں۔ہم م م م۔ یہ تو بڑا لمبا کام ہوا۔ صرف شوق کی چیز ہے۔ پلے سے خرچہ بھی، پھر مشہور کرنے کے لیے اضافی محنت!! لگتا ہے، دال نہیں گلنے والی!! کوئی آسان طریقہ نہیں؟ شاعری تو ڈال چکا ہوں۔ اب مزید لکھنے کا ارادہ تھا، مگر آپ کی بات سے تو لگتا ہے، حسرتیں دل میں ہی رہیں گی!! بقول یعقوب آسی صاحب، "گھر پھونک تماشا دیکھ" کا کھیل کتنی دیر چل سکتا ہے!!
اگر آپ کیٹیگری بنا چکے ہیں تو ہر مراسلہ پوسٹ کرتے ہوئے اس کی کیٹیگری سلیکٹ کر لیا کریں، اور اپنے ٹاپ مینیو پہ کیٹیگری کا لنک دے دیں۔دوستو، مدد چاہیے۔ میں چاہتا ہوں، کہ جب "کیٹگری" کو کلک کیا جائے، تو جو پیج کھلے، وہ صرف، اس کیٹگری میں موجود مشمولات کے ٹائٹل کے ساتھ لنک دکھائے۔ جیسے میں نے یہاں کیا ہے۔ ایسا کیسے کر سکتا ہوں؟ المدد!
محمد بلال اعظم - نبیل
آپ کی بلاگ پہ کوئی مجھے ایک مسکراتی سمائلی ڈھونڈ کر بتائے؟
جناب میں نے شاعری نہیں سمائلی کہی تھی، یعنی مسکراتا ٹیکسٹ چہرہ۔ ایسامجھ کو شاعر نہ کہو میر کہ صاحب میں نےدرد و غم کتنے کیے جمع، تو دیوان کِیا(میر تقی میر)زندگی ہے یا کوئی طوفان ہےہم تو اس جینے کے ہاتھوں مر چلے(درد)خوش تھے بہت عدم میں، جہانِ خراب میںلائے گئے بہ سازشِ چرخِ کبود ہم!(کامل ؔ)اب کس سے کہیں، کیا ہے اداسی کا سببظاہر میں میسّر ہمیں آرام ہے سبہے یاس نے وہ دام بچھایا، کامل ؔرخصت ہوئی اِس دل سے تمنائے طرب!(کامل ؔ)
سٹیٹک مراسلوں کو بھی مینئیوں میں اور کیٹیگری میں شامل کر سکتے ہیں اس کے لیئے ایک پلگ ان بھی ہے۔اب مدد کی ضرورت نہ رہی۔ ہمت کر کے طریقہ ڈھونڈ ہی لیا۔ محنت تو ہوئی، مگر فائدہ یہ کہ ورڈ پریس کی بھی کچھ کچھ سمجھ آ گئی۔ لگتا ہے، کہ یہ بلاگ + ویب سائٹ، مجھے پی ایچ پی، ایچ ٹی ایم ایل اور سی ایس ایس سکھا کے چھوڑیں گے۔
اور میں نے سمائلی نہ ہونے کی وجہ بتائی تھی۔ شعروں کی زبان میں!جناب میں نے شاعری نہیں سمائلی کہی تھی، یعنی مسکراتا ٹیکسٹ چہرہ۔ ایسا
سمائلی سامنے سامنے چھپی بیٹھی ہے جناب اسی لیے تو پوچھا تھا بس آپ کی نظر کی تیزی چاہیئے۔اور میں نے سمائلی نہ ہونے کی وجہ بتائی تھی۔ شعروں کی زبان میں!