یہ تین مصرعے کیا کہلائیں گے؟

محمداحمد

لائبریرین
پاس رہتا ہے بتاتا بھی نہیں
کون سادرد ہے کیسا غم ہے
جو اسے چھوڑ کے جاتا بھی نہیں

یہ ہائیکو کی بحر تو نہیں ہے۔

میرے حساب سے تو نظم ہی کہلائے گی۔ ایک نظم ثلاثی بھی غالباً ہوتی ہے۔

محمد یعقوب آسی صاحب سے درخواست ہے کہ وہ کچھ عرض کریں۔
 
Top