یہ جرمنی ہے!

زیک

مسافر
میرے خیال سے مسئلہ صرف یہ ہے کہ 35 سال بعد یوسف جرمنی کا باشندہ کیوں نہیں تھا۔ کیا اس سلسلے میں کوئی رکاوٹ تھی یا اس کی اپنی مرضی؟ ویسے تو جرمنی کے شہریت کے قوانین بہت سخت بھی ہیں اور غلط بھی۔

رہا سوال ایک غیرشہری کے نکالے جانے کا تو دنیا کے زیادہ تر ممالک میں قانون ہے کہ حکومت بےروزگار ہونے کی صورت میں صرف اپنے شہریوں کی مدد کرتی ہے۔
 
Top