x boy
محفلین
اسرائیلی فوج دھائیوں نہتے فلسطینی بچے بوڑھے اور عورتیں مارنے کے نتیجے میں فوج کی تعریف سے نکل چکی ھے ،، صلاحیت کے لحاظ سے وہ پاکستانی پولیس کے لیول پر ھے ، اور دنیا کی کمزور ترین فوج کا مقابلہ بھی نہیں کر سکتی ،، اللہ پاک نے یہود کی جو فطرت بیان کی ھے " لا یقاتلونکم جمیعاً الا فی قری محصنۃٍ او من وراءِ جدر ،، یہ تم سے کبھی آمنے سامنے جنگ نہیں کر سکتے صرف قلعہ بند بستیوں اور دیواروں کے پیچھے سے لڑنے کے ماھر ھیں !
پندرہ دن جہازوں اور میزائیلوں سے فلسطینی بستیوں کو چھلنی کرنے کے بعد یہ " دنیا کی شیر فوج " جب آمنے سامنے آئی تو اپنے تین بڑے افسروں سمیت درجنوں سپاھی مروانے کے بعد پسپا ھو گئ ،جن میں سے ایک افسر فلسطینیوں نے قیدی بھی بنا لیا ھے ! یہی وہ موقع تھا جس کے لئے حماس جنگ بندی نہیں کر رھی تھی کہ ھمارا تو جو نقصان ھونا تھا وہ ھو گیا ھے ،، اب جنگ بندی کرنے کا فائدہ نہیں جب تک کہ اسرائیلی فوج بستیوں میں اپنا چہرہ کرا کر سلامی نہ لے جائے ،، جنگ بندی کا مزہ نہیں ،، اب جبکہ اسرائیل خراج ادا کر چکا ھے ،، اس کے میڈیا میں تنقید کا بازار گرم ھے کہ ھمارا ایک فوجی ھزاروں فلسطینوں سے زیادہ قیمتی تھا آخر بستیوں میں فوج داخل کرنے کی ضرورت کیا تھی ؟
جنگی معرکوں میں یہی وہ لمحہ ھوتا ھے جب اللہ کی نصرت کا نزول ھوتا ھے جو سر کی آنکھوں سے دیکھی جا سکتی ھے !