کشور کمار یہ جو محبت ہے یہ انکا ہے کام (کشور)

گیت: یہ جو محبت ہے
فلم: کٹی پتنگ
آواز: کشور کمار
موسیقار: آر۔ڈی برمن
شاعر: آنند بخشی
ستارے: راجیش کھنہ، آشا پاریکھ

[ame="[media=youtube]YIWX9vCffms[/media]"]یہ جو محبت ہے[/ame]​

یہ جو محبت ہے، یہ ان کا ہے کام
ارے محبوب کا جو بس لیتے ہوئے نام
مر جائیں، مٹ جائیں، ہوجائیں بدنام
رہنے دو، چھوڑو بھی، جانے دو یار!
ہم نہ کریں گے پیار
رہنے دو، چھوڑو بھی، جانے دو یار!
ہم نہ کریں گے پیار


ٹوٹے اگر ساغر، نیا ساغر کوئی لے لے
میرے خدا دل سے کوئی کسی کے نہ کھیلے
ٹوٹے اگر ساغر، نیا ساغر کوئی لے لے
میرے خدا دل سے کوئی کسی کے نہ کھیلے
دل ٹوٹ جائے تو کیا ہو انجام

یہ جو محبت ہے، یہ ان کا ہے کام
محبوب کا جو بس لیتے ہوئے نام
مر جائیں، مٹ جائیں، ہوجائیں بدنام
رہنے دو، چھوڑو بھی، جانے دو یار!
ہم نہ کریں گے پیار
رہنے دو، چھوڑو بھی، جانے دو یار!
ہم نہ کریں گے پیار



آنکھیں کسی سے نہ الجھ جائیں میں ڈرتا ہوں
یارو! حسینوں کی گلی سے میں گزرتا ہوں
آنکھیں کسی سے نہ الجھ جائیں میں ڈرتا ہوں
یارو! حسینوں کی گلی سے میں گزرتا ہوں
بس دور ہی سے کرکے سلام

یہ جو محبت ہے، یہ ان کا ہے کام
محبوب کا جو بس لیتے ہوئے نام
مر جائیں، مٹ جائیں، ہوجائیں بدنام
رہنے دو، چھوڑو بھی، جانے دو یار!
ہم نہ کریں گے پیار
رہنے دو، چھوڑو بھی، جانے دو یار!
ہم نہ کریں گے پیار


:music:
 
Top