شاید ہی دو انسان بالکل ہم خیال ہوں۔ ہاں ! اس وقت میں جو سوچ رہا ہوں شائد ہی کوئی اور رہا ہو:)
آصف اثر معطل مارچ 28، 2017 #21 بدر الفاتح نے کہا: شاید ہی دو انسان بالکل ہم خیال ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں ! اس وقت میں جو سوچ رہا ہوں شائد ہی کوئی اور رہا ہو
بدر الفاتح نے کہا: شاید ہی دو انسان بالکل ہم خیال ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں ! اس وقت میں جو سوچ رہا ہوں شائد ہی کوئی اور رہا ہو
عباد اللہ محفلین اگست 25، 2017 #22 راحیل فاروق نے کہا: ہو نہ ہو، ایک آدھ قبلہ و کعبہ ضرور ہمہ وقت بیچاروں کے پیچھے ہوتا ہے۔ اس بات میں کوئی شبہ نہیں۔ ایک کٹر مسلمان اور کٹر دہریے میں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ راحیل فاروق نے کہا: ایک کٹر مسلمان اور کٹر دہریے میں اس لحاظ سے غیرمعمولی اشتراکِ عمل پایا جاتا ہے کہ دونوں ہر وقت ہاتھ دھو کے اسلام کے پیچھے ہی پڑے رہتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ راحیل فاروق نے کہا: اس دردمندی کا نتیجہ ہماری توقعات کے بالکل برعکس نکلا ہے۔ یعنی اب دونوں گروہ متفقہ طور پر ہمیں احمق سمجھتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ راحیل فاروق نے کہا: خوف ناک بات یہ ہے کہ وجودِ باری تعالیٰ کے محض عقلی اور نقلی ثبوت ہی رائج نہیں بلکہ دہریوں کو تجلیات کے براہِ راست مشاہدے کے لیے سوئے عدم روانہ کرنے کا چلن بھی عام ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
راحیل فاروق نے کہا: ہو نہ ہو، ایک آدھ قبلہ و کعبہ ضرور ہمہ وقت بیچاروں کے پیچھے ہوتا ہے۔ اس بات میں کوئی شبہ نہیں۔ ایک کٹر مسلمان اور کٹر دہریے میں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ راحیل فاروق نے کہا: ایک کٹر مسلمان اور کٹر دہریے میں اس لحاظ سے غیرمعمولی اشتراکِ عمل پایا جاتا ہے کہ دونوں ہر وقت ہاتھ دھو کے اسلام کے پیچھے ہی پڑے رہتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ راحیل فاروق نے کہا: اس دردمندی کا نتیجہ ہماری توقعات کے بالکل برعکس نکلا ہے۔ یعنی اب دونوں گروہ متفقہ طور پر ہمیں احمق سمجھتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ راحیل فاروق نے کہا: خوف ناک بات یہ ہے کہ وجودِ باری تعالیٰ کے محض عقلی اور نقلی ثبوت ہی رائج نہیں بلکہ دہریوں کو تجلیات کے براہِ راست مشاہدے کے لیے سوئے عدم روانہ کرنے کا چلن بھی عام ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔