مارٹن شلز پر آپ کو کیا اعتراض ہے؟
http://www.europarl.europa.eu/intcoop/sakharov/articles/25th-anniversary-conference_en.html
ہاہاہا۔ اس تصویر میں ان اسلامی شدت پسندوں کو صرف اپنے مطلب کے کردار ہی کیوں نظر آئے؟ پہلے اسکا جواب دیں نا! اور اگر تسلیمہ نسرین کو کینسر ہے تو وہ بھی ایک انسان ہے۔ مومنین کی طرح اسکو بھی کینسر ہو سکتا ہے۔
ہم نہیں۔ یہ خودساختہ اسلام کے ٹھیکے داریعنی کہ اب ملالہ کس سے ملنا چاہے۔۔۔ اس کا فیصلہ بھی ہم کریں۔۔۔ ہاؤ فنی
ہاہاہا۔ اس تصویر میں ان اسلامی شدت پسندوں کو صرف اپنے مطلب کے کردار ہی کیوں نظر آئے؟ پہلے اسکا جواب دیں نا! اور اگر تسلیمہ نسرین کو کینسر ہے تو وہ بھی ایک انسان ہے۔ مومنین کی طرح اسکو بھی کینسر ہو سکتا ہے۔
یہ بے ادب ہی سہی لیکن اسلامی شدت پسند قوتوں کی طرح دوسروں کے گلے کاٹنے والے جلاد نہیں ہیں۔کوئی اعتراض نہیں
ہم کون ہوتے ہیں کسی کو کسی کا چہرا دکھانے والے،، بس تصویر نظرآئی ،،، اسکی حقیقت جاننا تھا کہ سارے بے ادبوں کو مغرب کے باادب لوگ کسطرح
اپنی پلکوں میں لیتے ہیں۔۔۔
سلمان رشدی اور تسلیمہ نسرین مصنفین ہیں۔ انہوں نے دو افسانوں پر مبنی ناول لکھے اور اسلامی شدت پسند قوتیں انکے گلے کاٹنے کے فتووں کیساتھ میدان میں اتر آئیں۔ کیا یہ طریقہ ہے اسلام مخالف تحاریر کا جواب دینے کا؟ اگر اسلام مخالفت قلم سے کی گئی ہے تو اسکا جواب بھی قلم ہی سے دیں۔ تلوار اور گولی سے اگر اسکا جواب دینے کی کوشش کریں گے تو خود ہی جھوٹے اور باطل ثابت ہو جائیں گے ایک فوجی آمر کی طرح جو اپنی عسکری طاقت کے بل بوتے پر جمہوری مخالفین کو دباتا ہے۔تم کیا تسلیما نسرین کے بھائی ہو یا سلمان رشدی کا بیٹا،،،
پہلے ٹائیٹل تو پڑھو پھر آنا میدان میں،،،
ان شاء اللہ ،،، باطل کی ہار ہوگی۔۔۔
اسلام کے ان نام نہاد پیروکاروں کو دیکھ کر لگتا ہے کہ عقلی دلیل سے دوسرے کو نہیں چپ کرا سکتے، اس لئے بہتر ہے کہ اگلے کو مار ہی دوسلمان رشدی اور تسلیمہ نسرین مصنفین ہیں۔ انہوں نے دو افسانوں پر مبنی ناول لکھے اور اسلامی شدت پسند قوتیں انکے گلے کاٹنے کے فتووں کیساتھ میدان میں اتر آئیں۔ کیا یہ طریقہ ہے اسلام مخالف تحاریر کا جواب دینے کا؟ اگر اسلام مخالفت قلم سے کی گئی ہے تو اسکا جواب بھی قلم ہی سے دیں۔ تلوار اور گولی سے اگر اسکا جواب دینے کی کوشش کریں گے تو خود ہی جھوٹے اور باطل ثابت ہو جائیں گے ایک فوجی آمر کی طرح جو اپنی عسکری طاقت کے بل بوتے پر جمہوری مخالفین کو دباتا ہے۔
http://en.wikipedia.org/wiki/The_Satanic_Verses
http://en.wikipedia.org/wiki/Lajja
مجھے تو حیرت اسلامی جمہوریہ ایران کے خالق روح الله خمینی پر ہو رہی ہے کہ اتنا بڑا عالم دین اس فسادی ناول نگار کا تحریراً کوئی جواب نہیں دے سکا۔ جواباً موت کا فتویٰ صادر کرکے پوری دنیا میں اسلام اور مسلمانوں کا نام بدنام کیا۔ اور یہاں دلچسپ بات یہ ہے کہ سلمان رشدی نے اس سے معافی بھی مانگی لیکن اسکے باوجود خمینی نے یہ جواب دیا:اسلام کے ان نام نہاد پیروکاروں کو دیکھ کر لگتا ہے کہ عقلی دلیل سے دوسرے کو نہیں چپ کرا سکتے، اس لئے بہتر ہے کہ اگلے کو مار ہی دو
یہ عالم اسلام کی پسپائی نہیں بلکہ عالم جہالت کی پسپائی تھیمجھے تو حیرت اسلامی جمہوریہ ایران کے خالق روح الله خمینی پر ہو رہی ہے کہ اتنا بڑا عالم دین اس فسادی ناول نگار کا تحریراً کوئی جواب نہیں دے سکا۔ جواباً موت کا فتویٰ صادر کرکے پوری دنیا میں اسلام اور مسلمانوں کا نام بدنام کیا۔ اور یہاں دلچسپ بات یہ ہے کہ سلمان رشدی نے اس سے معافی بھی مانگی لیکن اسکے باوجود خمینی نے یہ جواب دیا:
Even if Salman Rushdie repents and becomes the most pious man of all time, it is incumbent on every Muslim to employ everything he has got, his life and wealth, to send him to Hell.
http://en.wikipedia.org/wiki/Ruhollah_Khomeini#Rushdie_fatwa
یعنی اتنا بڑا عالم دین اور ایرانی قوم کا رہنا ایک چھوٹے سے بھارتی ناول نگار سے ڈر گیا۔ اور موت کے فتوے صادر کرنے لگا۔ ہاہاہا۔ عالم اسلام کی اس سے بڑی پسپائی اور کیا ہوگی!
بہرحال، 1،6 ارب آبادی پر مشتمل امت مسلمہ میں سے کوئی ایک بھی عالم دین اس ناول کا معقول جواب نہ پیش کر سکا اور آج تک یہ کتاب مختلف مسلم ممالک میں بین ہے:یہ عالم اسلام کی پسپائی نہیں بلکہ عالم جہالت کی پسپائی تھی
بہرحال، 1،6 ارب آبادی پر مشتمل امت مسلمہ میں سے کوئی ایک بھی عالم دین اس ناول کا معقول جواب نہ پیش کر سکا اور آج تک یہ کتاب مختلف مسلم ممالک میں بین ہے:
http://en.wikipedia.org/wiki/The_Satanic_Verses_controversy#Muslim_response_and_book_bannings
اس کی صحت دیکھ کر تو نہیں لگ رہا کہ اسے کینسر ہے۔۔۔ہاہاہا۔ اس تصویر میں ان اسلامی شدت پسندوں کو صرف اپنے مطلب کے کردار ہی کیوں نظر آئے؟ پہلے اسکا جواب دیں نا! اور اگر تسلیمہ نسرین کو کینسر ہے تو وہ بھی ایک انسان ہے۔ مومنین کی طرح اسکو بھی کینسر ہو سکتا ہے۔
ہاہاہا۔ سلمان رشدی ایک نامورمصنف اور ناول گار ہے۔ اسکا علاج صرف اس ناول کا تحریری جواب لکھ کر دیا جا سکتا ہے۔ جو کہ ابھی تک کسی مرد مومن نے دیا نہیں۔پاگلوں کی باتوں کا جواب نہیں دیا جاتا ان کا "علاج"کیا جاتا ہے۔
بہرحال، 1،6 ارب آبادی پر مشتمل امت مسلمہ میں سے کوئی ایک بھی عالم دین اس ناول کا معقول جواب نہ پیش کر سکا اور آج تک یہ کتاب مختلف مسلم ممالک میں بین ہے:
http://en.wikipedia.org/wiki/The_Satanic_Verses_controversy#Muslim_response_and_book_bannings
ایسا نہیں ہے۔ جماعت احمدیہ کی طرف سے پوری دنیا میں ایک مہم چلا کر اس کا جواب دیا گیا تھا۔ مثلا
1- جماعت احمدیہ کی ویب سائٹ پر ایک کتاب دیکھی جاسکتی ہے جس کا نام ہے سلمان رشدی بھوتوں کے آسیب میں۔ ڈاؤن لوڈ لنک۔
2- جب یہ ناول شائع ہوا تو امام جماعت احمدیہ نے 24 فروری 1989 کو اس پر اپنے خطبہ جمعہ میں اس پر ایک جامع تبصرہ کیا او عالم اسلام کو اس حوالے سے مفید مشورے دیئے۔ ڈاون لوڈ لنک۔
3- پھر 13 مارچ 1989 کو ایک تفصیلی خطبہ میں دنیا بھر کے احمدیوں کو اس کتاب کے خلاف اپنا کردار ادا کرنے کا لائحہ عمل دیا گیا۔ ڈاون لوڈ لنک۔
ان دو خطبات کی روشنی میں دنیا میں بھر میں احمدیوں نے مختلف ممالک میں اپنے اپنے دائرہ کار میں علمی رنگ میں اس کتاب کا جواب تمام بڑے اخبارات اور رسائل میں فوری طور پر علمی رنگ میں مضامین لکھ کر دینا شروع کر دیا تھا۔