یہ حوالہ فرخ منظور کے خود ساختہ اصول کے عین مطابق دیا گیا ہے (وہی اصول جسے وہ دوسروں پر بے بنیاد اعتراض جھاڑنے کے لیے لاگو فرماتے ہیں) یعنی بغیر حوالے کےکاپی پیسٹ نہیں کی یہ نظم؟ یہ کسی اور کی ٹائپ کی ہوئی ہے اور کسی اور ویب سائٹ سے چرائی گئی ہے۔چرائی گئی ہے؟۔۔۔ فرخ منظور صاحب نے تو شاعرہ کا نام نظم کے نیچے لکھا ہے۔۔
ہائیں۔۔۔یہ چند دنوں میں ہوا ماجرا کیا؟یہ حوالہ فرخ منظور کے خود ساختہ اصول کے عین مطابق دیا گیا ہے (وہی اصول جسے وہ دوسروں پر بے بنیاد اعتراض جھاڑنے کے لیے لاگو فرماتے ہیں) یعنی بغیر حوالے کےکاپی پیسٹ نہیں کی یہ نظم؟ یہ کسی اور کی ٹائپ کی ہوئی ہے اور کسی اور ویب سائٹ سے چرائی گئی ہے۔
اور ابھی تو اس نے میرے مراسلے کو "احمقانہ" "متنفر" متعصبانہ" وغیرہ وغیرہ کہہ کر رپورٹ بھی کرنا ہے لیکن یہ بتانے سے وہ قاصر رہے گا کہ اس میں ایسا کیا ہے جس کی شکایت کر رہا ہے۔
ایک "حوالہ" ہی تو دیا ہے اصل ماخذ کا۔
دیکھیے "بلا حوالہ" بات مت کیجیے۔۔۔ حوالہ درکار ہے۔ہائیں۔۔۔ یہ چند دنوں میں ہوا ماجرا کیا؟
خیال و خواب ہوئی ہیں رفاقتیں کیا کیا۔۔۔
چلئے اب اچھے بچوں کی طرح جنگ بندی کرلیجئے۔۔۔دیکھیے "بلا حوالہ" بات مت کیجیے۔۔۔ حوالہ درکار ہے۔
فارسی اور اردو کا ایک محاورہ ہے "دیگراں را نصیحت خود را فضیحت" یا "اوروں کو نصیحت خود میاں فضیحت" اور ہم سے یہ برداشت نہیں ہوا کہ جو کام سالہا سال سے خود کرتے چلے آ رہے ہیں (یعنی "بلا حوالہ" دوسری ویب سائٹ سے غزلیں نظمیں کاپی کر کے یہاں اپنے نام سے پیسٹ کرنے کا) اس پر ہمیں نصیحت کرنے چلے ہیں لوگ
جنگ بندی کریں تو کیسے کریںچلئے اب اچھے بچوں کی طرح جنگ بندی کرلیجئے۔۔۔