یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو

قیصرانی

لائبریرین
پیارے دوستو، یہ غزل میں پاکستانی بھائی اور شمشاد بھائی کے نام Dedicateکر رہا ہوں۔ امید ہے کہ وہ قبول کریں گے

[YOUTUBE]

قیصرانی
 
شمشاد

لائبریرین
آپکو پتہ ہی ہے کہ کہ لنک یہاں ممنوع ہے اور ویسے بھی پاکستانی بھائی نے یہ غزل پوسٹ تو کر ہی دی ہے اور میں نے نقل بھی کر لی ہے۔ تو شکریہ تو پاکستانی بھائی کا ادا کرنے کا بنتا ہے، سو ان کا شکریہ۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے قبول کرنے سے انکار نہیں کیا، میرے پاس پہلے ہی سے ہے تو اور لے کر کیا کروں گا،
 
شمشاد

لائبریرین
آپ تو زبردستی میں اپنا سودا بیچنا چاہ رہے ہیں۔ بھئی آپ کو بتایا ہے کہ آپ سے پہلے ایک سیلزمین آ گیا تھا، اور وہ مجھے میرے مطلب کا مال دے گیا ہے۔ آپ دیر سے آئے ہیں، اگرآپ پہلے آتے تو میں آپ سے لے لیتا۔ اس میں ناراضگی کی کیا بات ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:

تحفہ کو سودا کہنے پر

شکریہ

قیصرانی
 
Top