قرۃالعین اعوان
لائبریرین
ٹھیک ہے!گریٹ!!! اب انتساب کے 'لالچ' میں تو میں آپ کے شوق کو جگانے کے لئے سر دھڑ کی بازی لگا دوں گا!
پرانے زمانے میں ایک حاتم طائی تھے اور ایک میں ہوں ان کی دیالو بہنا!
وعدہ کرلیا سو پورا ہوگا شوق جاگ جائے نا!
ٹھیک ہے!گریٹ!!! اب انتساب کے 'لالچ' میں تو میں آپ کے شوق کو جگانے کے لئے سر دھڑ کی بازی لگا دوں گا!
بس اب میں نے اسے جگانے کی ذمہ داری لے لی ہے تو انشاءاللہ جاگ ہی جائے گا!ٹھیک ہے!
پرانے زمانے میں ایک حاتم طائی تھے اور ایک میں ہوں ان کی دیالو بہنا!
وعدہ کرلیا سو پورا ہوگا شوق جاگ جائے نا!
واقعی بچے؟اپیا بہت اچھا لکھتی ہیں آپ
فینٹاسکٹ عینی سس
ساری مامزز کے لیے
اپی واقعی شاندار ہے؟
واہ واہ زبردست
بہت ہی شاندار لکھا ہے
اور نہیں تو کیااپی واقعی شاندار ہے؟
شکریہ اپی!اور نہیں تو کیا
کوئی شک
سچے جذبے ہمیشہ ہی شاندار ہوتے ہیں
بہت شکریہ!قرۃالعین اعوان ! جذبات اور احساسات کی بہت خوبصورت عکاسی کی ہے
آنکھوں میں آنسو دیکھ کر تڑپ تڑپ جاتا ہے
بہت ہمدرد،غمگسار،جاں نثار ہے یہ رشتہ
دنیا کی ہر خوبصورتی ماند سی پڑجاتی ہے
گویا جھرنوں سی پھوار ہے یہ رشتہ
واہ بہت خوب