بہت اعلیٰ انتخاب محسن بھائی کسی بھی قوم کی تاریخ کے اجالے میں تمہارے دن ہیں کسی رات کی نقل ،لوگو وہ کہہ رہے ہیں غزل گو نہیں رہے شاعر میں سن رہا ہوں ہر اک سمت سے غزل، لوگو