بہت نوازش احمد بھائی آپ بھی تو کم کم نظر آتے ہیں بس بھائی کچھ فرصت کی کمی اور کچھ طبیعت کا تلون، اسی لئے کم کم آنا ہوتا ہے۔