silent.killer
محفلین
مجھے اپنی ویب سائٹ vb 4.2.2 کی سیٹنگ کرنی ہے یہ سیٹنگ کس طرح کی ہونی چاہیئے اس کے لیے ایک ویب سائٹ مثال کے طور پر پیش کر رہا ہوں
http://www.siasat.pk/forum/content.php
http://www.siasat.pk/forum/content.php
آپ نے قیصرانی صاحب کے نام سے "انی" نکال دیا ہے۔۔۔ وہ برا بھی منا سکتے ہیں۔۔۔قیصر صاحب یہ ٹیگ کس طرح کریں گے؟ برائے مہربانی ایک تو طریقہ بتا دیں دوسرا ان کو ٹیگ بھی کر دیں
شکریہ
ہمارا خیال ہے کہ وہ کوئی پورٹل ایڈ آن استعمال کر رہے ہیں۔ اب تو زمانہ ہوا وی بلیٹن سے پنجہ آزمائی کیے اس لیے ہمارے لیے یہ بتانا مشکل ہے کہ وہ ایڈ آن کون سا ہے۔ اس ساٹت کے مالکان کے پاس یا تو اس ایڈ آن کا کریڈٹ لائن ہٹانے کا لائسنس ہوگا یا پھر اس ایڈ آن کے خالقین نے اس میں شاید کریڈٹ لائن کی ضرورت ہی محسوس نہ کی ورنہ یہ جاننا سہل ہوتا کہ اس ایڈ آن کا نام کیا ہے۔ابن سعید صاحب میرا سوال یہ تھا کہ جس طرح یہ مثال والی ویب سائٹ کا مین پیج ہے ۔ content.phpاس میں تین colums ہیں جیسا کہ آپ دیکھ چکے ہیں۔ میں بھی ایسا ہی مین پیج بنانا چاہتا ہوں۔ اگر کسی بھائی کو ایسی سیٹبگ یا تھیم کا پتہ ہو تو پلیز لنک شیئر کردیں
شکریہ
ہم معذرت خواہ ہیں کیوں کہ اس سے زیادہ نیک کام موجود ہیں ہمارے پاس کرنے کو۔ ہم نے اتنا کچھ اشارہ دے دیا تھا کہ آپ وی بلیٹن کے ریسورس فورم میں جا کر از خود بے شمار پورٹل ایڈ آنز کا جائزہ لے سکتے تھے اور جو مناسب محسوس ہوتا اسے استعمال کر سکتے تھے۔ اگر متعلقہ فورم کھنگالنے اور سرچ انجنوں کے استعمال سے گھبراہٹ ہو رہی ہے پھر تو مشکل ہوگی۔ابن سعید بھائی ایک بار پھر وی بلیٹن سے پنجہ لڑا لیں۔ اس سے مجھے غریب کا بھلا ہو جائے گا۔
یہ تو نیزے کی "انی" نکال دینے کے مترادف ہوا۔۔۔۔آپ نے قیصرانی صاحب کے نام سے "انی" نکال دیا ہے۔۔۔ وہ برا بھی منا سکتے ہیں۔۔۔